نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ہمیں کیوں دربدر رکھا گیا ہے- برائے اصلاح

    وارث صاحب آداب اصلاح و راہنمائ کا شکریہ ۔ ۔ ملاحظہ کیجیئے کیا بہتر رہے گا ۔ ۔ ہمیں بےبال و پر رکھا گیا ہے یونہی دستِ نگر رکھا گیا ہے یا ہمیں بےبال و پر رکھا گیا ہے صدائے بے اثر رکھا گیا ہے یا ہمیں بےبال و پر رکھا گیا ہے گدائے چشمِ تر رکھا گیا ہے یا ہمیں بےبال و پر رکھا گیا ہے فقیرِ دیدہ تر...
  2. صابرہ امین

    مانوس یاد ۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    واہ بھئ کتنی ساری محبت ۔ ۔ نور وجدان، خوش قسمت ہیں آپ ۔ ۔ :redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
  3. صابرہ امین

    ہمیں کیوں دربدر رکھا گیا ہے- برائے اصلاح

    استادِ محترم آداب جی بہتر ۔ ۔ بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ راہنمائ کے بعد اب یہ صورت ہے ۔ ۔ ہمیں بےبال و پر رکھا گیا ہے سراسر دربدر رکھا گیا ہے ہمیں برباد کرنے میں تھے شامل جنہیں یوں معتبررکھا گیا ہے ہوئ ہے آبلہ پائ مقدر لکیروں میں سفر رکھا گیا ہے تمھاری ان کہی باتیں سمجھنا ہمارا دردِ سر رکھا گیا ہے...
  4. صابرہ امین

    ہمیں کیوں دربدر رکھا گیا ہے- برائے اصلاح

    راحل بھائ ، راہنمائ کا بے حد شکریہ ۔ ۔ جزاک اللہ :)
  5. صابرہ امین

    خواب ؟

    سچ کہا آپ نے ۔ ۔ ایسے نازک ، پیارے ، دلکش احساسات ۔ ۔ ۔ کبھی کبھی الفاظ کتنے کم پڑ جاتے ہیں ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    ہمیں کیوں دربدر رکھا گیا ہے- برائے اصلاح

    آداب اصلاح و رہنمائ کے بعد آپ سب سے ایک نظرِ ثانی کی درخواست ہے ۔ ۔شکریہ ہمیں بےبال و پر رکھا گیا ہے سراسر دربدر رکھا گیا ہے ہمیں برباد کرنے میں تھے شامل جنہیں یوں معتبررکھا گیا ہے ہوئ ہے آبلہ پائ مقدر لکیروں میں سفر رکھا گیا ہے تمھاری ان کہی باتیں سمجھنا ہمارا دردِ سر رکھا گیا ہے تمھیں ہے...
  7. صابرہ امین

    ہمیں کیوں دربدر رکھا گیا ہے- برائے اصلاح

    راحل بھائ آداب یہ میں اس لیئے پوچھ رہی تھی کہ کبھی کبھی کچھ نامانوس سی تشبیہات اور خیالات ذہن میں آ جاتے ہیں ۔ ۔ تو کیا ہمیں شاعری میں ایسا کرنا چاہیئے یا اس سے اجتناب کرنا چاہیئے ۔ ۔ میں آپ سے صرف یہ سمجھنا چاہتی تھی ۔ ۔ جیسے شروع میں اساتذہ سے اصرار کرتی رہی کہ قافیہ کے بغیر کچھ کام چل جائے ۔ ۔...
  8. صابرہ امین

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    اگر چہ تحریر بہت پراثر ہے مگر آخری لائنوں نے مجھے بھی کچھ کہنے پرمجبور کر دیا ہے ۔ ۔ ماں کی محبت تو ہر دور میں ایک سی ہی رہے گی ہاں انداز جدا ہوں گے ۔ ۔ پہلے تو زیادہ تر کام گھر کے کام ہوتے تھے ۔ ۔ آج کل تو باہر کے کام بھی خواتین کرتی دکھائ دیتی ہیں خاص طور پر شہروں میں۔ ۔ یہ ٹھیک ہے کہ کافی...
  9. صابرہ امین

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    جی آپا آپ نے ٹھیک کہا ۔ ۔ یہ ان پنجابی ٹپے اور ماہیوں کا ہی اعجاز ہے کہ ہمیں بغیر سوچے سمجھے شاعری آ گئ ۔ ۔ :)
  10. صابرہ امین

    Alas world! Here even a friend is afraid of another friend.۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ And this physician is...

    Alas world! Here even a friend is afraid of another friend.۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ And this physician is scared of seeing a patient ۔ ۔ ۔ ۔
  11. صابرہ امین

    ہمیں کیوں دربدر رکھا گیا ہے- برائے اصلاح

    محترم راحل بھای آداب ملاحظہ کیجیئے ۔ ۔ ہمیں بےبال و پر رکھا گیا ہے سراسر دربدر رکھا گیا ہے یا ہمیں زیر و زبر رکھا گیا ہے سراسر دربدر رکھا گیا ہے یا ہمیں بےبال و پر رکھا گیا ہے ہمیں یوں دربدر رکھا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں برباد کرنے میں...
  12. صابرہ امین

    غزل: محفل میں کبھی میرا جو ذکر آئے اچانک

    راحل بھائ ، بہت عمدہ غزل ہے ۔ ۔ ۔ ما شا اللہ
  13. صابرہ امین

    یہ مائیں بڑی جھوٹی ہوتی ہیں

    ان سب باتوں کا احساس ماں بن کر ہوا ۔ ۔ ۔ ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ۔ ۔
  14. صابرہ امین

    ہمیں کیوں دربدر رکھا گیا ہے- برائے اصلاح

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آداب آپ سے اصلاح و رہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔ ہمیں کیوں دربدر رکھا گیا ہے انہیں کیوں معتبررکھا گیا ہے ہوئ ہے آبلہ پائ مقدر لکیروں میں سفر رکھا گیا ہے تمھاری ان کہی باتیں سمجھنا ہمارا دردِ سر رکھا گیا ہے...
  15. صابرہ امین

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    بھا جی، اگر آپ مزاح لکھیں تو بہت عمدہ لکھ سکتے ہیں ۔ ۔ :D:ROFLMAO:
  16. صابرہ امین

    شهر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جام خالی، سُفره خالی، ساغر و پیمانه خالی...

    شهر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جام خالی، سُفره خالی، ساغر و پیمانه خالی ۔ ۔ ۔ امیر جان صبوری
  17. صابرہ امین

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    لکھا تھا، پھر مٹا دیا ۔ ۔ آپ سے کچھ کہنے سے پہلے پھونک پھونک کر "قلم" رکھنا پڑتا ہے بھئ ۔ ۔ :p:ROFLMAO:
  18. صابرہ امین

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    چلیں دیکھ ہی لیں ۔ ۔ :D:D Poutfie یا Pout Selfie
Top