نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    واہ واہ ۔ ۔ ۔یعنی جتنا جس کا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے ۔ ۔ ۔

    واہ واہ ۔ ۔ ۔یعنی جتنا جس کا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے ۔ ۔ ۔
  2. صابرہ امین

    آمین ۔ ۔ کیا ہی عمدہ، مثبت اور بے غرض سوچ ۔ ۔ ما شااللہ

    آمین ۔ ۔ کیا ہی عمدہ، مثبت اور بے غرض سوچ ۔ ۔ ما شااللہ
  3. صابرہ امین

    دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں - برائے اصلاح

    آداب اصلاح و رہنمائ کے بعد آپ سب سے ایک نظرِ ثانی کی درخواست ہے ۔ ۔ دل میں کچھ ذوقِ بندگی ہی نہیں یا کہیں شوقِ آگہی ہی نہیں کیا قیامت کی تھی نظر اس کی میری حالت جو ہے وہ تھی ہی نہیں بات سارے جہان کی کر لی پیار کی بات تو نے کی ہی نہیں کیسے کر پائے گا تو چارہ گری کہ مئےِ عشق تونے پی ہی...
  4. صابرہ امین

    دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں - برائے اصلاح

    جی بہتر ۔ ۔ اچھے سے سمجھ آ گیا ۔ ۔ :D:D:)
  5. صابرہ امین

    دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں - برائے اصلاح

    بالکل بجا فرمایا ۔ ۔ :):)
  6. صابرہ امین

    تعارف میرا تعارف !!

    بجا فرمایا ۔ ۔ ۔:D:D آپ کا نام بہت اچھا ہے!!!:):) ما شا اللہ
  7. صابرہ امین

    تعارف میرا تعارف !!

    عمار بھائ اردو محفل میں خوش آمدید ۔ ۔ :)
  8. صابرہ امین

    دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں - برائے اصلاح

    آداب اب ملاحظہ کیجیئے ۔ ۔ دل میں کچھ ذوقِ بندگی ہی نہیں یا کہیں شوقِ آگہی ہی نہیں یا دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں یا کہیں فرض ِ منصبی ہی نہیں یا دل میں کچھ ذوقِ بندگی ہی نہیں کیا کہیں فرض ِ منصبی ہی نہیں یا دل میں کچھ ذوقِ بندگی ہی نہیں سوزِ دل، شوقِ آگہی ہی نہیں یا دل میں...
  9. صابرہ امین

    دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں - برائے اصلاح

    آداب شکریہ ۔ ۔ ۔ آپ دونوں کی راہنمائ سے الفاظ کا گٹھ جوڑ بہت خوبی سے سمجھ میں آ گیا ہے ۔ ۔ جزاک اللہ راہنمائ کا شکریہ ۔ ۔ :):) یہی میری بھی سوچ ہے ۔ ۔ انتظار ہے کہ استادِمحترم کی اس بارے میں کیا صلا ح ہے ۔ ۔
  10. صابرہ امین

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    آداب سیما آپا، آپ کے ادبی شوق اور شعری ذوق پر دم بخود ہوں ۔ ۔ ما شا اللہ:)
  11. صابرہ امین

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    آداب کافی دیر سے سوچ رہی ہوں کیا لکھوں ۔ ۔ آپ جیسا ۔ ۔ بس دعا ہے کہ آپ کی خوبصورت سوچ ایسے ہی حسین لفظوں میں ڈھلتی رہے ۔ ۔ انشا اللہ بہت اچھا ہو گا ۔ ۔ اللہ آپ کے قلم کو اور طاقت دے ۔ ۔ آمین :):)
  12. صابرہ امین

    دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں - برائے اصلاح

    آداب بڑی باریک بیں نظر ہے آپ کی ۔ ۔ ما شا اللہ ۔ ۔ دراصل میں کچھ گو مگو میں ہوں ۔ ۔ آیا بحیثیت ایک خاتون نسائیت سے بھرپور شاعری کروں یا ایک نیوٹر جنڈر یعنی بحیثیت ایک انسان کیونکہ جو میں لکھتی ہوں زیادہ تر میری اپنی کہانی تو ہے نہیں ۔ ۔ بس سوچتی ہوں یا دیکھتی ہوں تو لکھ دیتی ہوں ۔ ۔ ۔ صلاح...
  13. صابرہ امین

    دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں - برائے اصلاح

    آداب جی میں جلد خامیاں دور کر کے حاضر ہوتی ہوں ۔ ۔ ۔ شکریہ
  14. صابرہ امین

    دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں - برائے اصلاح

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ آپ سے اصلاح و رہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔
  15. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ ا ب پ ( حرف تہجی ) کی ترتیب سے اشعار

    ڑے بیچارہ کیا کرتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زے کو تھوڑی جلدی تھی!!!
  16. صابرہ امین

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    آداب کیا ہی خوب مقفع و مسجع اردو ہے آپ کی ۔ ۔ زبردست۔ ۔ :):)
  17. صابرہ امین

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    آداب ۔ ۔ واہ واہ ۔ ۔ ۔ کیسی خوبصورت نثر ہے یہ ۔ ۔ آپ لکھتی ہیں مطلب کیا لکھاری ہیں؟؟
  18. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    سیما آپا، شکریہ ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ بخدا یہ واحد منی بس ہے جسے آج تک کبھی اوورٹیک کرنے کی ہمت نہیں کر سکے ۔ ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO:
  19. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ ا ب پ ( حرف تہجی ) کی ترتیب سے اشعار

    ثبات وہم ہے یارو ، بقا کسی کی نہیں چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں (عدیل زیدی)
Top