نتائج تلاش

  1. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    کہاں مانتے ہیں آپ ایک ایس ایم ایس کا جواب تو دیتے نہیں ہین آجکل بہت کنجوس ہو گئے ہیں آُ پا جی جس راہ سے مرضی لے جائے میں سرینڑد کرتی ہوں جب اس نے "بہن" سے "مس" کہہ دیا تو بات ہی ختم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے سارے راستے کھول دیے ہیں پا جی جہاں سے مرضی جہلم چلا جائے
  2. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ہوں شکریہ آپ سے ہے تو اصل میں بہت سخت ناراض ہوں نہیں میں رشوت نہی لیتی اس لیے نہیں مانوں گی نا
  3. زینب

    ***آنکھیں***

    فاطمہ یہاں تو ہر دوسری عربی عورت نے ایسا ہی میک اپ کیا ہوتا ہے۔۔۔
  4. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    خالہ ہی کیوں پا جی چچا اور پھوپھو نے کای بگاڑا ہے آخر ۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    اس لیے کہ اپ جن کا فوں وصول کرنے کے انتظار میں ہو وہ پی سی سے نہین فون سے فون کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
  6. زینب

    ***آنکھیں***

    بہت اچھی تصویریں ہیں یہ تقریبا ساری ہی عربی سٹائل کا انکھوں کا میک اپ ہے یہاں‌پے زیادہ تر عربک ایسا ہی میک اپ کرتی ہین
  7. زینب

    ***میک اپ سے پہلے اور میک اپ کے بعد***

    ساری کی ساری بندریاں ۔۔۔۔۔فلم میں بھی اتنے سارے پینٹ‌کے باوجود ان کے ہاتھ پاؤں دیکھنے والے ہوتے ہین ۔۔۔۔۔۔۔اصلیت ظاہر کرتے ہوئے
  8. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    نہیں بھائی جی میں اب نہیں مانوں گی میں اب سارے بھایئوں سے سخت ناراض ہوں
  9. زینب

    غیر ضروری / بے ربط بات چیت

    کوئی بھی دور نہین ہے ۔۔۔۔۔
  10. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ہاہاہاہا اصل میں اب مالٹوں کا موسم ختم ہو گیا ہے اچھے نہین ملتے نا ۔۔۔۔۔
  11. زینب

    غیر ضروری / بے ربط بات چیت

    آپ کا سر توڑوں گی فائدہ بھی ہو گا پی سی توڑا تو نقصان تو میرا ہی ہے نا جی
  12. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    یہ پی سی سے سستا فون کرنے کی باتیں چل رہی ہیں اور کیا
  13. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ہاہاہاہا لو بھلا مالٹوں کا میرے میسج سے کیا تعلق
  14. زینب

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    دوستی میں ہی لینا ہے تو جا کے اپنے "پکے"دوست سے لو نا میں‌کیون‌دوں :shameonyou:
  15. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    تم پہلے مجھے راضی کور ملاقات کے لیے باقی سب بعد میں اب میں تمہین ملنے سے مکر چکی ہوں :rollingonthefloor:
  16. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    انتظار کرو میں‌آرہی ہوں پاکستان،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ کون گھڑے مردے اکھاڑ رہا ہے
  17. زینب

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    میں تو بھئی بڑی سیانی ہوں کسی کو قرضہ نہین دوں‌گی کوئی مجھ سے امید نا رکھے
  18. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہا ویسے پا جی پلیز مجھے کسی "خالہ"کی دھی نا بنایئں کوئی خالہ کا بیٹا آگیا تو:rollingonthefloor:
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    توبہ کرو اللہ سے خیر مانگو میںری زندگی کویں‌چار دن کی ہے میں نے بڑا جینا ہے ابھی دیکھا ہی کیا ہے
  20. زینب

    غیر ضروری / بے ربط بات چیت

    کبھی کیا غصہ جھوٹ مت بولو جب مجھے غصہ آیا آپ پے تو صرف آپ کو نہیں پوری محفل کو لگ ہپتا جائے گا
Top