نتائج تلاش

  1. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    اب اکیلے کھائی ہے تو پیٹ میں درد تو ہو گا ہی پھر الزام مجھے ہی دینا ہے آپ نے تو بہتر نہیں تھا بھائی بہنوں کے ساتھ مل بانٹ‌کے کھاتے:rollingonthefloor:
  2. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    بدروحیں بھی تو ہاتھوں سے ہی کھاتی ہوں‌گی گائے بھینسوں کی طرح منہ نہیں مارتی ہوں‌گی کھانے مٰن
  3. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    اممممممم سچائی کو لوگ لڑنے کا موڈ سمجھتے ہین تو ہم کیا کہہ سکتے ہین
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    امممممم اچھا پر می‌کہیں پیسا لگا کے ضائع نہیں کرنا چاہتی کتنے دن سے موڈ کے ایک نیا سوٹ لینے کا اسی پے خرچ کروں گی
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    ارے اپ کو مجھ سے کیوں‌خار ہونے لگی بھلا۔۔۔اچھا بھلا بھائی کہہ کے بات کرتی ہوں میرے مغلیہ جلال کو آؤاز نا دو ورنہ:rollingonthefloor:
  6. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    سلام بھائی جی کیسے ہیں ۔۔۔۔۔کام تو زندگی کے ساتھ ہی ختم ہوں‌گی آج کل کچھ زیادہ ہیں
  7. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  8. زینب

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    مغل بھائی میں‌نہیں بولتی آپ سے اب بس کٹی :mad::sad2:
  9. زینب

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    آیئں تو پوچھوں نا وہ تو قرضہ لے کے غائب ہونے والوں‌کی طرح گم ہیں آج کل
  10. زینب

    مبارکباد خوشخبری

    ہوں پا جی آپ کچھ کچھ چلاک نہین ہوتے جا رہے دروازہ کھولا وہ بھی 29 کو:rollingonthefloor:
  11. زینب

    مبارکباد فیصل بھیا کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو فیصل بھائی ۔۔۔۔۔اللہ پاک اپ کو لمبی عمر اور اچھی صحت عطا کریں
  12. زینب

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    کس خوش فہمی میں اپ لوگ۔میرے یہاں رہتے اپ لوگوں کی جیت ناممکن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینبے نہیں ہارے گی ہاں‌
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    نہیں میں زینب ہی ٹھیک ہوں بی بی بنی تو دھماکے میں مار دی جاؤں‌گی ۔۔۔۔۔
  14. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    گائے کی طرح منہ کیوں‌مارنے لگے ہو کھانے میں‌انسانوں کی طرح ہاتھوں سے کھاؤ نا
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    سب چھوڑو یہ بتاؤ یہ بی بی کس کو کہا:shameonyou:
  16. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں‌نے ابھی ایک کپ دودھ پیا
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    پہلے مجھے کوئی آکڑے شاکڑے کا مطلب سمجھائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج شمشاد بھائی نظر نہیں آرہے
  18. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہی وہں آجکل میرے کام ختم کیوں‌نہیں ہو رہے میں کب فری ہوں‌گی
  19. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    السلام علیکم کیا بات ہے آج "دوسروں"کے دوست مجھے کیوں‌مس کر رہے ہیں
Top