نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    شردل ٹھاکرکو پڑے ایک اوور میں 27 رن
  2. فہد اشرف

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    اور کشل پرہرا جی 7 گیندوں میں 25 رن بنا کر کھیل رہے ہیں
  3. فہد اشرف

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    لنکا کے سامنے 175 کا ہدف۔ دھون کی 49 گیندوں میں 90 رن کی شاندار اننگ
  4. فہد اشرف

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    کیا اس سیریز کا کوئی میچ کینڈی میں نہیں ہے؟ وہاں تو شاید کچھ کرفیو اور ایمرجنسی جیسے حالات ہیں
  5. فہد اشرف

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    ڈھائی اوررز میں انڈیا کا 10 رن 2 ولٹ کے نقصان پر۔ لنکا کے خلاف روہت جی کا اتنا سستے میں آؤٹ حیرت انگیز وغیرہ ہے
  6. فہد اشرف

    ماڑے دی تقدیر وغیرہ (صابر علی صابر)

    بھلا کوئی ”دو سینگوں والا“ ماڑا کیسے ہو سکتا ہے :ROFLMAO:۔ جاؤ بھیا کسی اور کو الو بنانا :p
  7. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاف نظر آ رہا ہے کہ اب ہادیہ بہن ٹیچر ہو گئی ہیں، شاباشی دینے کا انداز بہت ٹیچرانہ ہے :p
  8. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    شام شعر یاراں میں ہی شاید ہو۔ یہ کتاب میں نے سب سے بعد میں پڑھی ہے اور پڑھ کے بھول گیا ہوں۔
  9. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    ہم نے لندن والا جملہ وہ بھی بزبان مرزا ہی پڑھ رکھا ہے، یہ لاہور والا کس مضمون میں ہے
  10. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف اعلیٰ ہوتا ہے جن کا وہ نہیں گرتے
  11. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر بھی جھوٹ نہیں بولنا چاہیے نا انکل
  12. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    یوسفی صاحب نے یہی بات لندن کے زینوں کے بارے میں کہی ہے۔
  13. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا جھوٹ نہ بلوائے یہی کوئی بیس برس ہو گی
  14. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    زیادہ بہتر ہوتا کہ بیٹسمین سے کھسر پھسر کر لیتے کہ بھائی آج ہی آؤٹ ہو جاؤ پھر کل کے دن مستی کریں گے
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار آنے کی ایک ٹافی ملتی تھی نام تھا اس کا پارلے کس می
  16. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    افریقہ226-5 مارکرم 110 اور ڈی کوک 55، ابھی بھی 191 رن کی ضرورت ہے جیتنے کے لئے
  17. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کون گر پڑا
  18. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    لنچ بریک جنوبی افریقہ 63-4
Top