نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ماڑے دی تقدیر وغیرہ (صابر علی صابر)

    ماڑے کیا ہوتا ہے
  2. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اچھا کھیلتے ہیں نا :p
  3. فہد اشرف

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    افریقہ27-2 لیون نے اپنے پہلے اوور کے دوسرے گیند پر ایلگر (7) کو کاٹ اینڈ بولڈ کیا اور پانچویں گیند پہ آملہ جی کو صفر کے اسکور پر بینکرافٹ کے ہاتھوں کیچ کرا کر پویلین کا راستہ دکھایا۔ فی الحال ڈی ویلیئرز جی آئے ہوئے ہیں
  4. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ بات

    بڑا ملنسار شہر ہے پر پنج جانب سے ہاتھ ملا رہا ہے
  5. فہد اشرف

    الٹی بیت بازی

    ہونے لگا گزار غم یار بے طرح رہنے لگا ہے دل کو اب آزار بے طرح میر تقی میر
  6. فہد اشرف

    الٹی بیت بازی

    یہ تو بڑا آسان طریقہ ہوا کیونکہ اکثر شعراء کے دواوین کی ترتیب ردیف وار ہی ہوتی ہے
  7. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ بات

    آپ کا اسکول آپ کے شہر سے باہر ہے؟
  8. فہد اشرف

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    جس بادل کی آس میں جوڑے کھول لیے ہیں سہاگن نے وہ پربت سے ٹکرا کر برس چکا صحراؤں میں بشیر بدر
  9. فہد اشرف

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    4 گیند پہ سولہ رن بنا گئے سیمی
  10. فہد اشرف

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دلچسپاں سمیٹ کر سارے جہان کی جب کچھ نہ بن سکا تو psl بنا دیا
  11. فہد اشرف

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اور تھوڑی آسانی پیدا کر دی ہے سیمی جی نے
  12. فہد اشرف

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    وہ بندے نہیں بلکہ بندوں کے مکبر ہوتے ہوں گے :p
  13. فہد اشرف

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    یہ دیکھی ہوئی اور ہم نے فیسبک وال پہ شیئر بھی کیا تھا
  14. فہد اشرف

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    سائنس اور ٹیکنالوجی پر اس بندے(جمپ کرنے والے) کا ایمان کامل ہے
  15. فہد اشرف

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    ہمارے یہاں شادیوں میں ایک کلو بکرے کے گوشت پر پانچ، چھ آدمی کا حساب رکھتے ہیں۔
  16. فہد اشرف

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بڑے اچھے اداکار ہوتے ہیں پھر تو وہ
Top