بات شراب کی چل رہی ہے تو اسلام میں شراب (خمر) حرام ہے الکحل نہیں۔ کیونکہ الکحل خود شراب نہیں ہے بلکہ شراب میں اس کا ایک کمپاؤنڈ ایتھنول پایا جاتا ہے جس کی مقدار 20 فیصد سے کم ہی ہوتی ہے۔ اب اس بنا پر اگر الکحل کو حرام قرار دیا جائے تو پھر پانی بھی حرام ہوگا کیونکہ سب سے زیادہ اسی کی مقدار ہوتی...