نتائج تلاش

  1. ربیع م

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    یہی تو امریکا بہاددر کی خصوصیت ہے کہ خود ہی زخم دے کر انسانیت دوستی کے نام پر مرہم لگانے کیلئے پیش پیش ہوتا ہے،کوثر کا نام لے کر زہر کے جام پلائے جاتے ہیں۔
  2. ربیع م

    کوکب مونوفانٹ ریلیز!

    کیا یہ اردو کو بھی سپورٹ کرتا ہے؟
  3. ربیع م

    مبارکباد نیا ھجری سال مبارک ہو

    بہت بہت مبارک اللہ اس سال کو امت مسلمہ اور اہل پاکستان کیلئے امن وسلامتی کا سال بنائے۔ آمین
  4. ربیع م

    تاریخ کے کچھ دلچسپ واقعات

    اصلی گولہ باری ہسپانویوں نے الجزائر کے ساحلی علاقوں پر قبضہ کر رکھا تھا۔ ہسپانوی توپ خانے کا سالار جب کبھی اذان کی آواز سنتا تو اذان کی جگہ پر توپوں سے گولہ باری کرتا ، اس قلعہ کی فتح کے توپخانے کے اس سالار کو لایا گیا جس کے بارے میں مشہور تھا کہ اس نے بہت سی مسجدوں اور مؤذنوں کو شہید کیا...
  5. ربیع م

    تاریخ کے کچھ دلچسپ واقعات

    تربوز میں گھات جمال الدین ابن واصل کچھ عینی شاہدین سے ایک دلچسپ روایت نقل کرتے ہیں کہ کہ فرانس کے بادشاہ لوئیس نہم کے مصر پر حملہ کے دوران جو کہ ساتویں صلیبی جنگ (1249 م 647 ھ )کے نام سے مشہور ہے۔ اہل منصورۃ میں سے ایک شخص نے ایک تربوز میں سوراخ کیا اور اس میں اپنا سر داخل کر کے پانی...
  6. ربیع م

    بھارتی پنجاب میں گروگرنتھ کی بے حرمتی کے بعد کشیدگی

    بھارتی پنجاب میں گروگرنتھ کی بے حرمتی کے بعد کشیدگی بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع ترن تارن کے ایک گاؤں میں سنیچر کی صبح سکھوں کی مقدس کتاب گروگرنتھ صاحب کے ساتھ بے ادبی کے ایک اور وا‏قعے کی اطلاعات کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔ چند روز قبل فرید کوٹ میں بھی اسی طرح کے ایک واقعے کے بعد...
  7. ربیع م

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پشتو یا اردو؟
  8. ربیع م

    اصل سکندر اعظم(جاوید چودھری)

    اصل سکندر اعظم جاوید چودھری جمعہ 2 محرم 1437ه۔ - 16 اکتوبر 2015م سکندر اعظم کون تھا مقدونیہ کا الیگزینڈر یا تاریخ اسلام کے حضرت عمر فاروقؓ، یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا دنیا بھر کے مؤرخین پر فرض ہے، آج ’’ایس ایم ایس‘‘ کا دور ہے، موبائل کا میسجنگ سسٹم چند سیکنڈ میں خیالات کو دنیا کے دوسرے کونے...
  9. ربیع م

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    سلام پشتو صوتی کی بورڈ چاہئے اگر کسی کے پاس ہے تو ربط عنایت کر دیں۔
  10. ربیع م

    روسیوں کیلئے قہر .."نینہ خاتون"

    روسیوں کیلئے قہر .."نینہ خاتون" ہماری یہ شخصیت کہانیوں یا تصوراتی واقعات کی ہیرو نہیں.. بلکہ حقیقی مسلم عورت ہیں جس کا تعلق سرزمین "سلطنت عثمانیہ" سے تھا۔ وہ عورت جس سے ہم تو شاید ناواقف ہیں، لیکن روسی اسے آج تک اچھی طرح جانتے ہیں ۔ جو مملکت عثمانیۃ کے علاقہ ارضروم کے ایک محلہ میں رہتی...
  11. ربیع م

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اور شروع اب کیا ہے:)
  12. ربیع م

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل "مذکرات خیرالدین بربروس"( خیرالدین باربروسہ کی یادداشتیں) پڑھ رہا ہوں۔
  13. ربیع م

    سوشل میڈیا اسرائیل کے مقابلے میں نہتے فلسطینیوں کا ہتھیار

    سوشل میڈیا اسرائیل کے مقابلے میں نہتے فلسطینیوں کا ہتھیار فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جاری کشمکش میں ایک واضح اور نمایاں فرق دونوں کے پاس موجود اسلحہ کا بھی ہے۔ اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں کے خلاف جدید ترین اور مہلک ہتھیاروں سے لیس ہے جب کہ فلسطینی سوشل میڈیا کے ذریعے دشمن کی...
  14. ربیع م

    ’حملہ نہ کرنے کے بدلےکشمیر مانگا تھا‘

    ’حملہ نہ کرنے کے بدلےکشمیر مانگا تھا‘ برجیش اپادھیائےبی بی سی اردو، واشنگٹن امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ایک سابق اہلکار بروس ریڈل کی ایک نئی کتاب کے مطابق پاکستان کے صدر ایوب خان نے 1962 میں بھارت چین جنگ کے دوران ہندوستان پر حملہ نہ کرنے کے بدلے میں امریکہ سے کشمیر کا مطالبہ کیا تھا۔...
  15. ربیع م

    12 اکتوبر 1492 کولمبس کی نئی دنیا کی دریافت !لیکن مسلمان اس سے پہلے پہنچ چکے تھے۔

    12اکتوبر 1492 کرسٹوفر کولمبس جزائر کاریبیۃ پہنچتا ہے۔ ہم جغرافیہ میں پڑھتے رہے ہیں کہ اطالوی مہم جو کرسٹوفر کولمبس نے 1492 میں امریکا دریافت کیا۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ مسلمان امریکا کے سواحل پر اس سے 500 سال قبل پہنچ چکے تھے مشہور جغرافیہ دان اور مسلم مؤرخ المسعودی اپنی کتاب مروج الذہب اور...
  16. ربیع م

    اسلام کے گمنام ابطال میں سے ایک … امیر برکۃ خان

    اسلام کے گمنام ابطال میں سے ایک … امیر برکۃ خان ابو المعالی ناصر الدین بن جوجی خان بن چنگیزخان ، تاتاری بادشاہوں اور سلاطین میں سے سب سے پہلے انھوں نے اسلام قبول کیا ، برکۃ خان 650 ہجری میں منگولوں کے دارلحکومت قراقرم (حالیہ منگولیا ) سے واپسی کے دوران نجاری شہر میں ایک مسلم عالم نجم...
  17. ربیع م

    علامہ محمد اقبال کے فرزند جاوید اقبال کا آج انتقال ہوگیا

    اناللہ واناالیہ راجعون
  18. ربیع م

    روس کی شام پر بمباری کے پس منظر میں

    یہ روس ہے جو دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے آیا ہے !! اس بھیانک تصویر کیلئے معذرت : لیکن ان حرکتوں کی بنیاد پر ہی روس قائم ہوا ہے !! جنرل" زاس"" چرکیس" کو دہشت زدہ رکھنا چاہتا تھا تاکہ اس کے باسی دائمی خوف تلے پرامن رہیں چنانچہ وہ مقبوضہ بستیوں کی اکٹھے ہونے کی جگہوں پر " چرکیس" لوگوں کے...
  19. ربیع م

    روس کی شام پر بمباری کے پس منظر میں

    جس دن ماسکو رویا پوٹن نامی حقیر شخص کی جانب ہدیہ تبریک جو آج اہل السنۃ کی جانب دست درازی کی جرات کرتا ہے۔ جی ہاں: ہم نے تیرے اجداد کے ساتھ یہ کیا تھا جب وہ ہمارے سامنے جنگ نہ کرنے کی آہ زاری کیا کرتے تھے۔ جب روس سلطنت عثمانیہ کو جزیہ دیا کرتا تھا لشکر اسلام کے ہاتھوں ماسکو کی فتح، کریملن...
Top