نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    اب ہم سے کوئی کام کیا بھی نہ جائے گا - منیب الف

    آپ کی اس بات سے جو درد انہوں نے لیا ہے اس میں اور اضافہ ہو گیا ہو گا۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    اب ہم سے کوئی کام کیا بھی نہ جائے گا - منیب الف

    اچھا اچھا پھر ٹھیک ہے ۔ ۔ تابش بھائی یہ اسطرح اگر ہو جائے تو بہتر نہیں رہے گا جیون کو ہم سے عنواں دیا بھی نہ جائے گا
  3. اکمل زیدی

    اب ہم سے کوئی کام کیا بھی نہ جائے گا - منیب الف

    احمد بھائی اس طرح ہو سکتا ہے "کچھ اُن سے میرا کرب لیا بھی نہ جائے گا" ؟
  4. اکمل زیدی

    کراچی میں خوبصورت موسم ۔۔ہلکی اور تیز پھوار میں آفس پہنچے۔بہت مزا آیا مگر۔۔۔کپڑوں کی ایسی تیسی...

    کراچی میں خوبصورت موسم ۔۔ہلکی اور تیز پھوار میں آفس پہنچے۔بہت مزا آیا مگر۔۔۔کپڑوں کی ایسی تیسی ہو گئی ۔۔اب جمعہ کی نماز کیسے پڑھینگے۔؟۔:(
  5. اکمل زیدی

    نظر لکھنوی غزل: حسیں جتنی مری دنیائے دل ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    خوب ہے ۔۔۔تابش بھائی ۔آپ کو تجویز دینا عجیب سا لگتا ہے مگر پھر بھی ایک مشورہ سمجھ لیں کہ سب سے پہلے شعر میں گل میں زیر لگا دیں ورنہ اکثر لوگ گِل کو گُل پڑھ جاتے ہیں۔۔۔اگر اعراب نہ ہو ں تو۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    عباس اعوان بھائی ویلکم بھی انگلش میں لکھنا تھا ؛)

    عباس اعوان بھائی ویلکم بھی انگلش میں لکھنا تھا ؛)
  7. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرے خیال سے کم تو نہیں ہاں مدھم ضرور ہو جاتا ہے ۔۔۔ ؟
  8. اکمل زیدی

    اب ہم سے کوئی کام کیا بھی نہ جائے گا - منیب الف

    ۔۔عمدہ ہے۔۔۔۔۔بس یہ ارتھ کچھ اٹک گیا کچھ اس کے مطلب سمجھا دیں میں اسے کرنٹ والا ارتھ سمجھ رہا ہوں ؟
  9. اکمل زیدی

    ایک جملہ کے لطائف

    جی اس فارمولے کے تحت پھر اچھا شوہر وہ ہوا جو اپنی کوئ بھی غلطی نہ ہوتے ہوئے ساری اپنی غلطی تسلیم کرے؟۔۔۔۔ ;)
  10. اکمل زیدی

    پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا خطبہ غدیر خُم کے مقام پر

    بھائ صاحب کاش یہ بازگشت نہ بنے بلکہ زندگی کا حصہ بن جائے۔ ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    مبارکباد عید غدیر مبارک ہو

    بھیا محمد تابش صدیقی ایک پوسٹ پر جزاک اللہ لکھا تھا صبح سمجھ نہیں آئ کے وہ سرورق پر کیوں نہیں آیا مطلب جب پوری پوسٹ موجود ہے تو اس پر جزاک اللہ کا جواب روک لینا ۔۔عجیب مخمصہ میں ڈال رہا ہے۔۔
  12. اکمل زیدی

    مبارکباد عید غدیر مبارک ہو

    (سورہ نجم آیت ٤،٤) اور وہ (رسول صلی اللہ علیہ وسلم) اپنی مرضی سے کچھ نہیں بولتے (ان کی باتیں) تو صرف وحی ہوتی ہیں جو ان پر نازل ہوتی ہے۔
  13. اکمل زیدی

    قال رسول اللہ (ص): من کنت مولاہ فھذا علی مولا اللھم صل علی محمد وآل محمد 18 ذوالحجہ : تمام اہل...

    قال رسول اللہ (ص): من کنت مولاہ فھذا علی مولا اللھم صل علی محمد وآل محمد 18 ذوالحجہ : تمام اہل ایمان کو عید غدیر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
  14. اکمل زیدی

    مبارکباد عید غدیر مبارک ہو

    تمام اہل ایمان کو عید غدیر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
  15. اکمل زیدی

    غزل: رب سے ملتی ہیں اُن کی یہ عادات

    جی وجاہت صاحب بہتر درج بالا نکات قابل قدر ہیں مگر اگر ہمارے پاس آپشن ہو تو کیوں نہ اسے استعمال کیا جائے۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    تحفظ

    وضع میں تم ہو نصارٰی، تو تمدّن میں ہنود! یہ مسلماں ہیں! جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
  17. اکمل زیدی

    ہولوکاسٹ

    :rolleyes:۔۔
  18. اکمل زیدی

    دولے شاہ کے چوہے

    ۔۔۔اعلیٰ ۔۔شیئرنگ ۔۔چودھری صاحب۔۔۔۔بڑے دنوں بعد ۔۔۔۔۔
  19. اکمل زیدی

    تحفظ

    کیا اب وقت نہیں آیا ہے کہ اسلام کی توہین روکنے کے لئے یورپی ممالک اور امریکہ پر اسلامی ممالک کی جانب سے دبائو ڈالا جائے کہ جس طرح انہوں نے مٹھی بھر یہودیوں کی مذہب کے تحفظ کے لئے قانون بنائے ہیں، اسی طرح دنیا کے ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمانوں کے مذہب کی توہین روکنے کے لئے بھی قوانین بنائے جائیں۔...
Top