لکھتے ہوئے ہی ایک حد تک مایوسی ختم ہو گئی ہوگی اور پوسٹ کے بعد کچھ اور۔
پھر انتظار ہو گا کہ اب لوگ کیا کہتے ہیں ، لوگ کے حوصلہ افزا پیغامات پڑھ کر موڈ بھی بدل گیا ہو گا اور میرے اس پیغام تک پہنچتے پہنچتے ویسے ہی حوصلہ اور عزم جواں ہو چکا ہو گا تو میں یہ نہیں کہوں گا کہ مایوسی کفر ہے ، گناہ ہے...