نتائج تلاش

  1. محب علوی

    نیکی برباد نہیں ہوئی ابھی البتہ گناہ لازم ہو گیا ہے :)

    نیکی برباد نہیں ہوئی ابھی البتہ گناہ لازم ہو گیا ہے :)
  2. محب علوی

    سوچ لو ، اپنے کاروبار کے بعد دوسروں کے کاروبار میں دلچسپی کم ہو جاتی ہے بہت۔ :)

    سوچ لو ، اپنے کاروبار کے بعد دوسروں کے کاروبار میں دلچسپی کم ہو جاتی ہے بہت۔ :)
  3. محب علوی

    کون ہو رہا ہے بار بار لاگ آف اور کیوں :)

    کون ہو رہا ہے بار بار لاگ آف اور کیوں :)
  4. محب علوی

    فرحت کیانی ، کاروبار ترجمہ تو کہیں اور شروع کیا ہوا ہے۔ پھر اس کا کیا بنے گا؟ :)

    فرحت کیانی ، کاروبار ترجمہ تو کہیں اور شروع کیا ہوا ہے۔ پھر اس کا کیا بنے گا؟ :)
  5. محب علوی

    نیرنگ خیال ، کاروبار پائتھون تو بہت سست ہی چل رہا ہے نہ ۔ تم تو جانتے ہی ہو۔ ظالموں میں سے ایک...

    نیرنگ خیال ، کاروبار پائتھون تو بہت سست ہی چل رہا ہے نہ ۔ تم تو جانتے ہی ہو۔ ظالموں میں سے ایک کا تبصرہ عین تمہارے تبصرے کو پس پشت ڈال رہا ہے۔ :)
  6. محب علوی

    گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
  7. محب علوی

    اگر میں انگریزی میں اقوال زریں لکھ کر لگا لیا کروں تو میرا بھی دوسروں کی طرح کاروبارِ اسٹیٹس...

    اگر میں انگریزی میں اقوال زریں لکھ کر لگا لیا کروں تو میرا بھی دوسروں کی طرح کاروبارِ اسٹیٹس کافی چل سکتا ہے۔۔۔۔۔
  8. محب علوی

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت خوب حسان خان۔ آپ زبردست کام کر رہے ہیں اور یقینا اس سے لائبریری میں کام کرنے کے لیے لوگوں کو کتابیں پسند کرنے میں بہت آسانی ہوگی۔
  9. محب علوی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    شرمندہ کرتے ہیں آپ تو آسی صاحب۔ :) بہت عمدہ کلام ہے اور ٹھیٹھ پنجابی ہے ، پڑھ کر دماغ پنجاب پنجاب ہو جاتا ہے۔ :)
  10. محب علوی

    مشق دستیاب (Built-in) فنکشنز پر مشق

    cmp کا فنکشن اب پائتھون کے نئے ورژن میں نہیں ہے ، اس لیے یہاں ایرر آ رہا ہے۔
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال ٹائپ کنورژن پر تبصرے

    جی نہیں اگر نمبر سے اسٹرنگ کرنی ہے تو اس طرح ہوگا ۔ >>> num = 10 >>> str(num) '10' اگر اسٹرنگ سے نمبر میں بدلنا ہو تو اس طرح ہوگی ، یہ خیال رکھیں کہ اسٹرنگ میں کوئی نمبر ہی ورنہ مسئلہ ہو گا۔ >>> text = '121' >>> int(text) 121
  12. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    آپ خود کو شامل سمجھیں۔ :) پائتھون کے مرکزی صفحہ کو سبسکرائب کر لیں اور آپ کو میں پائتھون کے مکالمہ میں بھی شامل کر لیتا ہوں۔ اسی طرح اپڈیٹ دیتے رہیں۔
  13. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    بالکل نہیں ، نیا دھاگہ کھولنا آپ کا حق ہے اور آپ ایک اوپن سورس سافٹ ویئر کے بارے میں ہی معلومات دے رہے ہیں جو کہ اردو لکھنے والوں کے لیے بنایا ہے ۔ یہ فورم کی پسندیدہ جگہ ہے۔
  14. محب علوی

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    اب نین ، ہمارے گروپ کا بندہ ہے تو اس کا فرض میرا بھی فرض ہے ۔ :) اگلے جوابات بھی ادھار ہیں ابھی ویسے یہ میرے دل کی آواز بھی تھے۔ :)
  15. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    میرے خیال میں ایک اور دھاگہ کھول کر اس میں صرف ابجد کی پیش رفت پر پوسٹ ہونی چاہیے اور یہاں اس پر تبصرے ، تجاویز اور آراء تاکہ ابجد کی جملہ خصوصیات اور تاریخی سفر کو بہتر انداز میں دیکھا جا سکے۔
  16. محب علوی

    سیاسی جماعتیں؟

    میں اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کر رہا ہوں اس دفعہ اور یہ پہلی دفعہ ہے کہ میں نے کسی سیاسی جماعت کی حمایت کی ہے۔ سوال ادھورا ہے اور اس کی وضاحت ضروری ہے بلکہ اصل سوال جس طرح سے ہے وہ پورا لکھ دو تو شاید زیادہ آسانی ہو۔ عسکری کی بات تلخ ہے مگر حقیقت یہی ہے کہ فوجی ادوار میں چونکہ...
  17. محب علوی

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    ایک ایک کرکے غزلیں پوچھ لیں تو دیر سویر کتاب کا پورا مواد بھی ہو سکتا ہے اور یہ تو دیکھ لیا کہ جواب آ ہی جاتا ہے۔
  18. محب علوی

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    ہاہاہاہا، میں تو پہلے خبردار کر چکا ہوں کہ ذرا سنبھل کر اور پھر بھی اگر کوئی نہ سنبھلے تو میرا مسکرانا تو بنتا ہے ۔ :) ویسے یہ شکریہ مجھے ناپسند کے ساتھ شاید اس انگریزی کا ترجمان حال ہے thanks but no thanks :)
  19. محب علوی

    سبق Split and Join Methods

    Join Joinکے طریقہ کار سے کسی بھی اسٹرنگ یا لسٹ کے اراکین کو کسی حرف کی بنیاد پر جوڑا جا سکتا ہے جو درحقیقت اراکین کو ایک دوسرے سے جدا کرتا ہے اور split میں جدساز جیسا کام کرتا ہے۔ اوپر والی مثال میں eng اسٹرنگ کو یہاں الفاظ میں وقفہ پر توڑ کر ایک نئی لسٹ بنائی گئی ہے engsplit جس میں تمام الفاظ...
Top