نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سبق Split and Join Methods

    Split split کے طریقہ کار سے کسی بھی اسٹرنگ کو مختلف الفاظ میں توڑا جا سکتا ہے ۔ اگر اس میں جداساز (separator) دے دیا جائے تو اس کی بنیاد پر اسٹرنگ کو توڑ کر الفاظ کی لسٹ بنائی جاتی ہے ورنہ خالی جگہ (space) کی بنیاد پر اسٹرنگ کو توڑ دیا جاتا ہے۔ یہاں پر ایک اسٹرنگ لی گئی ہے اور اسے بغیر کوئی...
  2. محب علوی

    سبق ماڈیول Module

    Datetime Module تاریخ اور وقت کے لیے پائتھون میں datetime کا ماڈیول ہے جس سے موجودہ تاریخ اور وقت حاصل کی جا سکتی ہیں۔ import datetime as dt t = dt.datetime.today() print("Current Date as Year:Mon:Day is {}:{}:{}".format(t.year,t.month,t.day)) print("Current time is...
  3. محب علوی

    سبق ماڈیول Module

    Platform Module پلیٹ فارم ماڈیول کی مدد سے آپریٹنگ سسٹم ، ہارڈویئر ، پلیٹ فارم ڈیٹا اور انٹرپریٹر معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ >>> import platform >>> print('system :', platform.system()) >>> print('Computer :', platform.node()) >>> print('release :', platform.release()) >>> print('version...
  4. محب علوی

    سبق ماڈیول Module

    SYS Module اس کوڈ میں پہلے تو sys ماڈیول کو درآمد کیا ہے import بیان استعمال کرکے جو کہ پائتھون انٹرپریٹر (interpreter) کو بتاتا ہے کہ ہم اس ماڈیول کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ sys ماڈیول میں پائتھون انٹرپریٹر (interpreter) اور اس کے ماحول (environment) سے متعلقہ مفید معلومات فنکشن اور متغیر کی...
  5. محب علوی

    سبق ماڈیول Module

    اگر ایک یا ایک سے زائد فنکشن کو بار بار استعمال کرنا ہو تو اسے بجائے ہر پروگرام میں دوبارہ لکھنے کے ایک علیحدہ ماڈیول (module) میں لکھ کر محفوظ کر لیتے ہیں اور پھر اس ماڈیول (module) کے ڈیٹا اور فنکشن کو استعمال کیا جا سکتا ہے دوسرے پروگرام میں۔ عمومی طور پر یہ وہ طریقہ کار ہوتا ہے جس میں...
  6. محب علوی

    منا بدنام ہوا پائتھون تیرے لیے

    اگلی قسط ذرا ٹھہر کر ورنہ یہ نہ ہو کہ منا پائتھون کو تتر بتر کردے۔ :)
  7. محب علوی

    فائر وال :

    سسٹم کو اسکین کریں اور اور میرا بھروسہ تو نہیں ہے مائیکروسافٹ سیکیوریٹی ایسنشل پر ، AVG اینٹی وائرس کر لیں تو زیادہ بہتر ہے۔ :)
  8. محب علوی

    اعلان پائتھون دھاگوں کی تفصیل

    Date and Time پائتھون کے پروگرام میں تاریخ اور وقت کو مختلف حوالوں سے دیکھا جا سکتا ہے ، مختلف فارمیٹ میں تاریخوں کو تبدیل کرنا کمپیوٹر میں عام ہے۔ پائتھون میں اس کے لیے ایک ماڈیول موجود ہے جس کی مدد سے ہم تاریخ اور وقت کا حساب لگا سکتے ہیں۔ OS Module پائتھون میں OS نامی ماڈیول کو بنیادی اہمیت...
  9. محب علوی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    hackerspk ، آپ کی کاوشیں قابل قدر ہیں اور ایسا اکثر ہوتا ہے کہ اوپن سورس سافٹ ویئر پر لوگ بہت محنت کرتے ہیں اور بہت سے لوگوں کو ان کی خبر ہی نہیں ہو پاتی اور شاذ و نادر ہی لوگ اسے استعمال کرتے ہیں۔ اگر کچھ تعاون IronPython یا پائتھون ڈاٹ نیٹ پلیٹ فارم پر ممکن ہو سکے تو اس کوڈ کو پائتھون کے...
  10. محب علوی

    فائر وال :

    فائر وال کو آن ہی رکھا کریں اور محسوس ہو رہا ہے کہ کوئی وائرس یا شریر پروگرام آپ کے کمپیوٹر کو سست کر رہا ہے۔
  11. محب علوی

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟

    خوش آمدید اور آپ کا تعارف پڑھ کر لطف آیا۔
  12. محب علوی

    داغ دیکھتا جا ادھر او قہر سے ڈرنے والے - داغ دہلوی

    میں تو کوشش کر رہا تھا کہ خبردار کر دوں ورنہ صفحہ نمبر تو عموما کچھ مقرر تقریروں میں اپنی یاداشت کی خوبی جتانے کے لیے بتاتے ہیں۔ دیوان داغ ، صفحہ نمبر ۔۔ پر غزل نمبر ۔۔ پر شعر نمبر ۔۔۔ اس طرح سے ہے ۔ :LOL:
  13. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    بہت عمدہ ویسے فکر نہ کریں ہم یہ بدلہ ویب کورس میں نہ لیں گے۔ آج میں نے فیس بک پر محسن حجازی کو پائتھون کورس کرواتے کئی تصاویر میں دیکھا۔ بہت جی خوش ہوا۔ :) کورس ہونے کے بعد چونکہ دھاگہ ترتیب وار بن چکے ہوں گے اور ان سے متعلقہ مشقیں بھی موجود ہوں گی تو پھر ہم بہتر طور پر جائزہ لے سکیں گے کہ...
  14. محب علوی

    مبارکباد آٹھ ہزاری "نائب مہتمم موذی"

    احمد ، بھئی بہت ہی صفائی سے پائتھون کو پکڑا ہوا ہے ۔ یہ ہنر کب سیکھا۔ ;)
  15. محب علوی

    سبق List

    لسٹ اعشاریہ (List Indices) لسٹ کے اراکین تک رسائی کے لیے وہی طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے جو اسٹرنگ کے حروف تک پہنچنے کے لیے کیا جاتا ہے یعنی اشاریہ(index) کی مدد سے۔ نمبروں کی اس لسٹ میں پانچ نمبر ہیں اور اشاریہ(index ) ہمیشہ 0 سے شروع ہوتا ہے۔ اب ہم لسٹ کے نام کے ساتھ چوکور بریکٹ کے...
  16. محب علوی

    سبق List Methods

    Reverse یہ طریقہ کسی بھی لسٹ کی ترتیب کو اُلٹنے کا کام کرتا ہے۔ >>> t1 = ['a', 'b', 'c', 'd', 'e'] >>> t1.reverse() >>> t1 ['e', 'd', 'c', 'b', 'a'] >>>
  17. محب علوی

    سبق List Methods

    Sort یہ طریقہ کسی بھی لسٹ کو حروفِ تہجی یا ہندسوں کی عمومی ترتیب کے اعتبار سے ترتیب دینے کا کام کرتا ہے۔ >>> t1 = ['v', 'b', 'e', 'j', 'k', 'b', 'f'] >>> t1.sort() >>> t1 ['b', 'b', 'e', 'f', 'j', 'k', 'v'] >>> t2 = [1,9,8,7,8,4,1,2,6] >>> t2.sort() >>> t2 [1, 1, 2, 4, 6, 7, 8, 8, 9] >>>
  18. محب علوی

    سبق List Methods

    pop کسی بھی لسٹ میں دی گئی پوزیشن پر موجود رکن کو حذف کر دیتا ہے۔ >>> t1 = ['a', 'b', 'c', 'd', 'e'] >>> t1.pop(0) 'a' >>> t1 ['b', 'c', 'd', 'e'] >>> یہاں 0 پوزیشن پر موجود رکن 'a'کو حذف کردیا گیا ہے۔ تاہم list.pop میں اشاریہ ( index) پوزیشن اختیاری (optional) ہوتا ہے۔ اور اگر ہم اشاریہ (...
  19. محب علوی

    سبق List Methods

    Remove یہ طریقہ دلائل میں دی گئی قدر کو لسٹ میں تلاش کرتا ہے اور لسٹ میں ملنے والے پہلے آئٹم کو حذف (remove) کرتا ہے۔ >>> t1 = ['v', 'b', 'e', 'j', 'k', 'b', 'f'] >>> t1.remove('b') >>> t1 ['v', 'e', 'j', 'k', 'b', 'f'] >>> اس مثال میں لسٹ میں موجود پہلے 'b' کو حذف کردیا جبکہ بعد میں آنے...
  20. محب علوی

    سبق List Methods

    Insert کسی بھی لسٹ میں دی گئی پوزیشن کے حساب سے کوئی نیا رکن شامل کرنے کا کام اس طریقہ کار سے لیا جاتا ہے۔ >>> t1 = ['a', 'b', 'c', 'd', 'e'] >>> t1.insert(5,"f") >>> t1 ['a', 'b', 'c', 'd', 'e', 'f'] >>> یہاں ہم نے اشاریہ (index) پوزیشن 5 پر حرف ''f' شامل کروایا ہے۔
Top