نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    زنانہ سیکورٹی گارڈ

    ہاں جی، ہر عروج کو زوال ہو آنا ہے
  2. mfdarvesh

    فائرفاکس 4 کا اجراء

    شکریہ جی مسئلہ حل ہوگیا ہے، فائر فاکس دوبارہ انسٹال کیا ہے اور فانٹ بھی دوبارہ ڈالا ہے اب ٹھیک ہو گیا ہے، میرے پاس بھی ریم 153 ایم بی استعمال ہو رہی ہے
  3. mfdarvesh

    Sulphur

    کیا بات ہے آپ تو کیمیا دان ہو گئے ہیں، پھر لال والی سلفر ڈھونڈنا چاہیے، پاکستان کو امیر ملک بن ہی جائے گا :)
  4. mfdarvesh

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    پاکستان کی دھنائی دیکھ کہ میں سو ہی گیا تھا میچ کے دوران :)
  5. mfdarvesh

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    میرادل چا رہا تھا عمر گل کو پکڑ کے خوب دھنائی کروں بہت زنز دے ڈالے ہیں، پتہ نہیں رزاق کو کیوں گیند نہیں دیا گیا
  6. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    مبارک ہو، CDs دیکھ دیکھ کہ ہی پڑھیں
  7. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج ہمارے ہاں آدھا دن تھا، 12 بجے چھٹی ہو نی تھی اس لیے کافی کام ہوگیا تھا مگر چھٹی مجھے تو دیر سے ہی ہوئی تھی
  8. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا کرم ہے میرے مزاج بہت اچھے ہیں، میچ دیکھتے دیکھتے سوگیا تھا اب پھر میچ دیکھ رہا ہوں
  9. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اللہ آپ کا سفر خریت سے گزار دے، سیاحت کا پروگرام ہےکیا؟
  10. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    او نی جی، آپ سے پنگا، مجھ میں تو ہمت نہیں ہے، دوست ہی کتنے ہیں :)
  11. mfdarvesh

    چھوٹا گینڈا بڑا گینڈا

    غالبا گینڈے کی نوک بالوں سے بنی ہوتی ہے
  12. mfdarvesh

    پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

    السلام علیکم، جنا ب میں بھی حاضر ہوں، پاکستان نے بالنگ میں بہت غلطیاں کی ہے مگرمیچ اچھا جائے گا ابھی ابھی کامران اکمل کا رن آؤٹ بچ گیا ہے
  13. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  14. mfdarvesh

    Sulphur

    اس مفروضے میں ابھی بھی جان ہے کہ چاندی کو سونا بنایا جاسکتا ہے ابتدائی کیمیا دان تو کامیاب نہیں ہو سکے تھے جن میں جابر بن حیان بھی شامل تھے
  15. mfdarvesh

    زنانہ سیکورٹی گارڈ

    Mp5 خاتون کے ہاتھ میں، ویسے چل بھی سکتی ہے
  16. mfdarvesh

    بن غازی کے غنڈے

    فواد صاحب جتنی ڈھٹائی سے چاہیں جھوٹ بولیں مگر امریکہ کا دہرا معیار ہم سب کے سامنے ہے
  17. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    دماغ کا درست استعمال کر لیں تو کم ڈر لگے گا کیونکہ خواتین اسے سے عاری ہوتیں ہیں
  18. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    میرا دن تو بہت مصروف گزرا ہے پتہ ہی نہیں چلا کہ دن کیسے کٹ گیا ہے
  19. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اب کسی "مس" کو مس کرنا شروع کرتے ہیں یہاں تو نو لفٹ
  20. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    چھوڑیں جی، آپ اپنے 450 روپے سیونگز بینک میں ڈال دیں اور مجھے بتائیں کون کون سی کتابیں چاہیں، میں لے کے دوں گا آپ کو
Top