نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  2. mfdarvesh

    کیا مہارت ہے

    بس شو شا ہی ہے
  3. mfdarvesh

    رنگ بدلتے لوگ

    واہ رسہ ہی ہے خرم بھائی زیادہ پھیل نہ جائیے گا :)
  4. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    جی ہاں تب ہی تو عرض کیا ہے جو میرے بس کی بات ہوتی تو روز وصل کی ہی رات ہوتی
  5. mfdarvesh

    حرمین شریفین کی تصاویر

    نا کریں شمشاد بھائی، بس کریں، اللہ لے ہی آئے گا انشااللہ
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    اگلی کا مطلب گھر والی ہی ہے یقینا
  7. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    اچھی خاصی شاپنگ کر ڈالی ہے آج تو آپ نے میں پہلی بار سنا ہے ابلی ہوئی چیزوں کی دستیابی کا
  8. mfdarvesh

    مائیکرو فوٹو گرافی

    کچھ کو تو دیکھ کے خوف ہی آرہا ہے
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد وبارک وسلم
  10. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ذخیرہ اندوزی کرلی جائے حلوے کی
  11. mfdarvesh

    300 سے زائد خودکش بمبار زیر تربیت : خودکش بمبار کا انٹرویو

    یہاں ہر بندہ اسلام کا ٹھیکدار ہے اپنی اپنی تشریح کی ہوئی ہے، اللہ ہی خیر کرے
  12. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    حلوہ تو عربی میں بھی "ح" سے ہی شروع ہوتا ہے نا
  13. mfdarvesh

    کیا مہارت ہے

    کون سے چوہدری صاحب گجرات والے، او ہو نہیں وہ بینگن بیچ چکے ہیں، فکر کی کوئی بات نہیں
  14. mfdarvesh

    ناز از ایک بار پھر بیک

    کوئی بات نہیں ابتداء ہم کرے دیتے ہیں، ٹانگ ہی تو چلانی ہے
  15. mfdarvesh

    رنگ بدلتے لوگ

    یہ مطلب بھی نہیں تھا کہ دیگ بن جائیں، مناسب اچھا لگتا ہے خرم بھائی، دونوں بلکہ تینوں دلہے ہی شاندار ہیں
  16. mfdarvesh

    میری مصروفیات

    کوئی بات نہیں، خرم بھائی ان کی مشکل آسان کر رہے ہیں نا
  17. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    اچھا آپ کے یہاں بھی سی این جی ہے پاکستان کی طرح، کیا یہ پٹرول سے سستی ملتی ہے ہیں، ابلے ہوئے چنے بھی ملتے ہیں، کیا با ت ہے یہاں تو ککر گھنٹہ لگا رہتا ہے میں نے 7 سات سو کا پٹرول لیا تھا کل
  18. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    وعلیکم اسلام، املا غلط ہونے پہ سخت سزائیں ہیں اور شمشاد بھائی تو ایسے ہی سعودی عرب میں ہوتے ہیں :)
  19. mfdarvesh

    حرمین شریفین کی تصاویر

    بہت شکریہ شمشاد بھائی، مجھے تو کچھ ہو س گیا ہے، اللہ سب کو یہاں آنے کی توفیق دے آمین
  20. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    کیوں کہاں بھاگے جارہے ہیں
Top