میں نے پوری تحریر پڑھی ،مجھے نہیں پتہ کہ لکھنے والا کہنا کیا چاہتا ہے ،آپ کو اس میں کیا خاص بات نظر آئی ہمیں بھی بتائیے ۔مجھے تو تکرار اور بور کے علاوہ کچھ خاص نظر نہیں آیا ۔
سارے انگریزی الفاظ کو اردو کے قالب میں ڈھالئے زیادہ اچھا لگے گا ۔بہت سارے لوگ سمجھتے ہیں ۔اردو کے مضمون میں انگریزی الفاظ جان بوجھ کر ڈالنے سے اچھا رہے گا ۔لیکن ایسا بالکل بھی نہیں ہے ۔بلکہ صحیح معنوں میں یہ مخمل میں ٹاٹ کا پیوند لگتا ہے ۔
کیا خوبصورت ترجمہ کافی عرصہ ہوا یہ افسانہ میں نے ہندی میں پڑھا تھا وہ چاشنی نہیں تھی اس میں جو اس میں آپ نے تو اصل سے بھی بہتر کر دیا کیا خوبصورت ترجمہ مبارکا بھائی جان مبارکا ۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔