نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    سب سنگی ساتھی بھید بھرے کوئی ماشہ ہے کوئی تولہ ہے

    چاچو!مزا آیا پڑھ کے واقعی ۔آج تو میرا سر درد کر رہا تھا لیکن آپ کی یہ خوبصورت اسکیچنگ نے سب ختم کر دیا ۔پہلے تو ٹیگ کرنے کا شکریہاب اور آگے کچھ کہوں؟:)سچی چاچو!آپ کی یہ خاکہ نگاری پڑھ کر مجھے حضرت علامہ شورش کاشمیری علیہ الرحمہ کی ’’آنکھیں‘‘ یاد آ گئی ۔کسی زمانہ میں پڑھا تھا غالبا آج سے دس سال...
  2. محمد علم اللہ

    بہت دنوں کے بعد میرے سر میں درد شروع ہوا ہے ۔

    بہت دنوں کے بعد میرے سر میں درد شروع ہوا ہے ۔
  3. محمد علم اللہ

    اقبال اور تصور اقبال۔۔۔حصہ دوئم

    اوہو یہ تو اچھا ہے ۔اس سے کسی کو شکایت بھی نہ ہوگی کہ ہمیں ٹیگ نہیں کیا کیوں کہ انھیں پتہ نہیں چلے گا کہ کس کس کو ٹیگ کیا گیا ہے۔:)
  4. محمد علم اللہ

    اقبال اور تصور اقبال۔۔۔حصہ دوئم

    یہ ٹیگ نامہ کیسے کرتے ہیں وقار بھائی۔
  5. محمد علم اللہ

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    جب اتنی محنت کی ہی تھی بھائی جان تو تھوڑی اور سہی مکمل کتاب تائپ کر کے بھیج دیں الف عین چاچو کو لائبریری کی زینت بنادیں گے ۔آپ کو ڈھیر ساری دعائیں تو مل ہی جائیں گی۔:) وہ بھی مفت میں۔
  6. محمد علم اللہ

    تیرانا (البانیہ) میں جشنِ میلادِ پیغمبر کی ایک تقریب

    یہ سب ہمارا اپنا کیا دھرا اور خاص طور پر اسلام کے ٹھیکیدار بنے بیٹھے ان علما کا ہے جنھوں نے اپنا سارا زور کفر کے فتوے باٹنے ،جائز و ناجائز کے سرٹیفیکٹ دینے ،اپنے مفادات کی خاطر اسلام کو استعمال کرنے میں صرف کیا ۔اگر اسلام کو اس کے آفاقی اور روحانی تعلیمات کے ساتھ جس طرح محمد صلی اللہ وسلم اور ان...
  7. محمد علم اللہ

    فضیلت ِ سورۃ اخلاص

    اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّ۔هُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللَّ۔هُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿٤﴾
  8. محمد علم اللہ

    السلام علیکم

    بھائی آپ ناراض نا ہو اصل میں آپ نے کالم ہی غلط چن لیا تھا ایسا نہیں ہے کہ ایسا صرف آپ کے ساتھ ہو رہا ۔اس کالم یعنی ہمارا معاشرہ موڈریٹ ہوتا ہے ۔بقیہ نہیں ۔بہت سارے ایسے ہیں جو ہمارے معاشرے کے نام پہ اپنا سارا غصہ یہیں اتارتے ہیں ۔شاید اس لئے منتظمین نے احتیاطا ایسا کیا ہوگا ۔اس میں غصہ ہونے والی...
  9. محمد علم اللہ

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    سچ بتاوں میں خود بھی بھول گیا تھا میں سوچ رہا تھا لکھا تو تھا لیکن کیا ہے کوئی نہیں بتا پایا تو اخیر میں مجھے تو بتانا پڑے گا نا ۔اور یہ کون سے حکیم کا نسخہ ہے ۔اور کیا فائدہ ہوگا اس سے ؟ کہاں ملے گا یہ ۔
  10. محمد علم اللہ

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    ع ل ام ی وم وں ک نح د ہ کو ک ری ں ا س ے
  11. محمد علم اللہ

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    لیکن شروع تو آپ ہی نے کیا تھا :)
  12. محمد علم اللہ

    بھوک ڈھل نہیں سکتی۔۔۔

    نیرنگ بھائی! یہ قدر افسردہ والی تحریر نا پیش کیا کریں ۔یہاں ہم جیسے چھوٹے دل والے بھی لوگ ہیں ۔میں تو ہاسپیٹل نہیں جا پاتا کہ لوگوں کا درد مجھ سے برداشت نہیں ہو پاتا ۔
  13. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    جائیے آپ کو نیند آرہی ہے تو
  14. محمد علم اللہ

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    بھائی جان آپ نے بالکل درست فرمایا موجودہ دور میں تبدیلی وجود کا لازمہ بن چکی ہے اس لئے حالات کے مطابق کچھ تبدیلیاں نا گزیر ہیں جن میں زبان اور مواد کے معاملہ میں اعتدال اور ان مضامین کو اہمیت دیا جانا شامل ہے جو کہ آج کی دنیا میں اقتصادی اور علمی حوالوں سے ضرورت بن گئے ہیں۔مدارس اسلامیہ کی تمام...
  15. محمد علم اللہ

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    بہت شکریہ استاذ محترم
  16. محمد علم اللہ

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    استاذ محترم پورا بدن زخمی ہے کس کس کا علاج کریں ۔بہت افسوس ناک صورتحال ہے ۔سمجھ میں نہیں آتا کیا کریں ۔کدھر جائیں۔آپ کی باتیں صد فی صد درست ہیں ۔بس اللہ ہی سے دعا گو ہیں ۔خدا وند تو ہی مدد فرما ۔
Top