آمین
درست بھائی جان آپ سہی کہ رہے ۔بس خدا سب کی حفاظت فرمائے ۔بہت دکھ ہوا سن کر ۔دل دہلا دینے والا سانحہ ۔میں تو ان تصویروں کو دیکھ بھی دیکھنے کی تاب نہیں رکھتا ۔
بھائی جان کچھ بھی ہو بس اللہ سب کی حفاظت فرمائے ۔کچھ لوگ اپنے مفادات کی خاطر ایسا کر بھی سکتے ہیں کوئی بعید نہیں ۔کب ملے گا قرار و سکون؟
اور ہر آفت ہر بلا سے خدایا بچائے ہم تو اسی کے متمنی ہیں ۔اگر کسی نے جان بوجھ کر کیا ہوگا تو اللہ تعالی نے تو فرما ہی دیا ہے ۔
مَن يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ...
بھائی جان بہت دل دہلا دینے والی رپورٹ ہے ۔اللہ سب کی حفاظت فرمائے ۔موت کو کوئی نہیں دیکھا ہے ۔کب اور کس حالت میں آئے ۔خدایا رحم فرما اپنے ناتوں بندوں پر ۔
بھائی جان ! آپ نے ایسی بات ہی کہی ایسا نہیں کہنا چاہئے ۔آپ تو بڑے ہیں اور کافی سمجھدار بھی ۔میں تو ابھی آپ کے نزدیک بچہ ہوں ۔لیکن یہ کہنا آپ کا مجھے اچھا نہیں لگا تھا ۔اس لئے میں نے ایسا کہا تھا ۔اگر مجھ سے گستاخی ہوئی تو معذرت۔
ابن سعیدبھائی جان
الف عینچاچو
ساجدبھائی جان
قیصرانیبھائی جان
فاتحبھائی جان
شاید،آپ کی رہنمائی کر سکیں گے ۔میں نے انھیں ٹیگ کر دیا ۔بس وہ آہی رہے ہونگے۔
بھائی جان اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہو گیا آج اگزام تھا نا اور سارے ساتھی ہاسٹل میں میرے ہی پاس ڈیرا ڈالے ہوئے تھے ایک ایک سوال کو دس دس مرتبہ پڑھاتے پڑھاتے موڈ خراب پو گیا ۔سب کو بھگا کے دروازہ بند کر سویا تب جاکر سکون ملا ۔الحمد للہ پرچا بہت اچھا رہا ،مزا آیا ۔آپ لوگوں کی دعائیں شامل رہیں ۔سب کا...