نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل۔۔ ۔اوس کہتی ہے رات روئی ہے۔۔۔ محمد احمدؔ

    آنسو یہ کہہ رہے ہیں کہ رات روئی ہے، اس لیے ہم نکلے ہیں بادل کہتا ہے، نہیں، اندر کی بات بتاؤ۔ بیگم کہتی ہے پیاز کی وجہ سے آنسو آئے ہیں، شوہر کہتا ہے بات کچھ اور ہے۔ وغیرہ وغیرہ
  2. محمد تابش صدیقی

    بچھلے دنوں ورلڈ کپ دیکھتے ہوئے حذیفہ نے شکوہ کیا۔ "بابا، میلے پاش بیٹ بال نئیں اے" اب لا کر دیا...

    بچھلے دنوں ورلڈ کپ دیکھتے ہوئے حذیفہ نے شکوہ کیا۔ "بابا، میلے پاش بیٹ بال نئیں اے" اب لا کر دیا ہے تو اس کے ساتھ روز تھوڑا کھیلتا ہوں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    یہ ریڈیو پاکستان کراچی ہے

    وہ بھی عظیم سرور کی آواز میں
  4. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    لیموں کے ٹکڑے سجانے کے اور، نچوڑنے کے اور
  5. محمد تابش صدیقی

    نظم: سنا ہے دانہ انھیں ملے گا ٭ عابی مکھنوی

    سنا ہے دانہ اُنھیں ملے گا قفس میں چہکیں جو پَر نہ کھولیں قفس کو وطنِ عزیز بولیں وہ دیکھو شاہیں بھی پل رہے ہیں یہ دیکھو بازوں کے بازؤوں پر ہے چربی کتنی مگر خبر ہے کہ چند چڑیوں نے طے کیا ہے قفس کے دانے، قفس کے پانی سے لاکھ بہتر ہے اڑتے اڑتے کُھلی فضا میں شکار ہونا ٭٭٭ عابی مکھنوی
  6. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    سنا ہے دانہ اُنھیں ملے گا قفس میں چہکیں جو پَر نہ کھولیں قفس کو وطنِ عزیز بولیں وہ دیکھو شاہیں بھی پل رہے ہیں یہ دیکھو بازوں کے بازؤوں پر ہے چربی کتنی مگر خبر ہے کہ چند چڑیوں نے طے کیا ہے قفس کے دانے، قفس کے پانی سے لاکھ بہتر ہے اڑتے اڑتے کُھلی فضا میں شکار ہونا ٭٭٭ عابی مکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    ٹیکس تو نہیں لگے گا؟
  8. محمد تابش صدیقی

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    او بھائی مجھے اس عالمی تھیٹر سے زیادہ دلچسپی نہیں ہے، جو بات ٹویٹر پر نظر آئی، کہہ دی۔ فیصلہ میں دونوں کو خوش کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور دونوں ممالک کی قوم کو ٹرک کی بتی دکھا دی گئی ہے۔ آپ جاری رکھیے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    اور لیپ ٹاپ پر اس کام کے لیے ditto انسٹال ہے۔ اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب موبائل پر کلپ ٹرے اور لیپ ٹاپ پر ڈِٹو کے بغیر کام مشکل ہو جاتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    جی، میں کلپ ٹرے استعمال کرتا ہوں
  11. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    یہاں تو ہر بندہ ایک ہی دفعہ حصہ لے سکتا ہے۔ یا جب بھی کچھ کاپی کیا، پیسٹ کرنا پڑے گا؟ :unsure:
  12. محمد تابش صدیقی

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    اس شعر کا پہلا مصرع لیجیے خود تمھیں چاکِ گریباں کا شعور آ جائے گا اسے یوں لکھ دیں خود شعور آ جائے گا چاکِ گریباں کا تمھیں تم وہاں تک آ تو جاؤ، ہم جہاں تک آ گئے یہ بھی موزوں ہے لیکن آپ کو فرق محسوس ہو جائے گا۔ جو موسیقیت اور روانی قابلؔ کے مصرع میں ہے، وہ یہاں مفقود ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    مجھے قابلؔ کی شاعری میں جو موسیقیت نظر آئی، اس کا جواب نہیں ایک نمونۂ کلام حیرتوں کے سلسلے سوزِ نہاں تک آگئے ہم نظر تک چاہتے تھے تم تو جاں تک آگئے نامرادی اپنی قسمت ، گمرہی اپنا نصیب کارواں کی خیر ہو ، ہم کارواں تک آگئے انکی پلکوں پر ستارے اپنے ہونٹوں پر ہنسی قصۂ غم کہتے کہتے ہم کہاں تک آگئے...
  14. محمد تابش صدیقی

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    لڑی کا عنوان آپ ہی کے الفاظ سے بدل دیا ہے، تاکہ مدعا واضح ہو سکے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    محفل پر ہی پوسٹ کرنے کے لیے کاپی کیا تھا۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    دل خون ہوا ہو گا یونہی ، پھر ڈوب گیا ہو گا یونہی ہم ڈوبتے سورج کا یونہی ہر روز نظارہ کرتے ہیں
Top