نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    کچھ بحور ایسی ضرور ہیں جن میں موسیقیت زیادہ ہوتی ہے، بلکہ ہو سکتا ہے کہ مختلف مزاج کے لوگوں کو مختلف بحور میں موسیقیت محسوس ہو۔ لیکن ضروری نہیں کہ ان بحور میں بھی تمام کلام موسیقیت لیے ہوئے ہو۔ یا جن بحور میں بالعموم موسیقیت محسوس نہ ہوتی ہو، ان میں ایسا کلام بھی پڑھنے کو مل جاتا ہے جو موسیقیت...
  2. محمد تابش صدیقی

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    کھانے کا وقت تھا اور کھانے سے زیادہ اہم کیا ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے کچھ خاص مطالعہ نہیں ہے۔ البتہ جو خود سمجھتا ہوں وہ عرض کیے دیتا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ نری احمقانہ بات ہو، یا پھر کچھ جواب مل جائے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    کلام میں موسیقیت کیسے اور کیونکر لائی جاتی ہے؟

    الف عین محمد وارث فاتح
  4. محمد تابش صدیقی

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    پاکستانی صحافیوں کی ٹویٹس سے فیصلہ پاکستان کے حق میں اور انڈین صحافیوں کی ٹویٹس سے فیصلہ انڈیا کے حق میں لگتا ہے
  5. محمد تابش صدیقی

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    بنیادی طور پر فیصلہ انڈیا کے حق میں ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سُورج

    دل خون ہوا ہو گا یونہی ، پھر ڈوب گیا ہو گا یونہی ہم ڈوبتے سورج کا یونہی ہر روز نظارہ کرتے ہیں نظرؔ لکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    آپ بھی ٹھیک کہتے ہیں، بات ان کی بھی غلط نہیں ہے: عالمی عدالتِ انصاف
  8. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    مینگو مین آف دا محفل اکمل زیدی بھائی
  9. محمد تابش صدیقی

    میرا گاؤں سوئیانوالہ تحصیل و ضلع حافظ آباد

    بہت خوب شاہ صاحب البتہ پہلے مراسلے کے علاوہ تصاویر کے لنک تبدیل ہو چکے ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تھل کی کچھ تصویریں

    صحرا کی کچھ تصاویر ایسی بھی شئر کریں، جس میں صرف صحرا ہو۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گرفتار

    ایسی خبروں میں خبر سے زیادہ ٹائمنگ دلچسپ ہوتی ہے۔ :) اسی لیے بار بار آتی رہتی ہیں، موقع محل کی مناسبت سے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    اب ریسیپشن 2 (کے جی 2) میں جائے گی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تھل کی کچھ تصویریں

    عمدہ تصاویر خاص طور پر یہ تصاویر پسند آئیں۔ تصویر کھنچوانے کا شوق ایک کو ہی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    ہمیں پہلے ہی یہ علم الیقین محمد وارث بھائی کروا چکے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    اے خان سے ملاقات

    لو۔ ہم تو کب سے آپ کی جانب سے کہانی مکمل ہونے کے منتظر ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    اے خان سے ملاقات

    اب آپ صبر کریں۔ ان کا ورژن آف سٹوری آنے دیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سید عمران بھائی کو منصب دس ہزاری مبارک ہو ۔

    یہ کون سا پھول ہے جو کھلتا ہی رہتا ہے۔ ایک مجھے بھی چاہیے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    اے خان سے ملاقات

    ایک دفعہ ایک دوست کے ماموں کے گھر مردان جانا ہوا۔ کھانے کے وقت سب کے سامنے پلاؤ کی الگ الگ پرات اور ساتھ ساگ سے بھری پلیٹ اور موٹی روٹی رکھی گئی۔ ہم بیچارے اسلام آبادی دوست بساط بھر کھا کر اٹھنے لگے تو ماموں نے پستول نکال کر سامنے رکھی، کہ کھانا ختم کرو پہلے۔
Top