عرصہ ہوا، پروگرامنگ اور کمپیوٹنگ سے متعلقہ کتب کے علاوہ کچھ پڑھنے کی نوبت نہیں آ رہی۔
حال ہی میں محترم عبید اللہ کیہر صاحب کی کراچی کے حوالے سے ایک کتاب "کراچی جو ایک شہر تھا" شائع ہوئی۔ وہ ان سے منگوا لی۔
اور حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑھ بھی لی۔
کتاب فضلی سنز نے چھاپی ہے اور اسی لیے مہنگی بھی ہے۔...