نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    آپ لگتا ہے کچھ تھکاوٹ کا شکار ہیں۔ ذرا مراسلوں کی ترتیب پر غور فرمائیے گا۔ :P
  2. محمد تابش صدیقی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل کون جیتے گا؟

    دل کہتا ہے نیوزی لینڈ۔ دماغ کہتا ہے انگلینڈ۔ کس کی سنی جائے؟
  3. محمد تابش صدیقی

    ساحر بے رخی یار پہ فریاد ہماری ۔ :(

    مان جائیں، اس سے پہلے کہ گوگل والے عدنان بھائی کے آگے ہاتھ جوڑ دیں کہ بھائی شاعری مُک گئی ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    پہلے تو آپ اپنی تعارفی لڑی پیش کیجیے، پھر بھٹکل کی تاریخ اور وہاں کے ناشتے بھی پیش کیجیے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    فوراً ایک الگ لڑی میں تفصیل پیش کی جائے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    لگتا ہے کہ جرمنی جا کر ڈائٹنگ شروع کر دی تھی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ومبلڈن 2019

    امکان اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ خیر فیڈرر کے لیے نیک خواہشات
  8. محمد تابش صدیقی

    ومبلڈن 2019

    اور فیڈرر فائنل میں
  9. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بہت عمدہ ڈشز، وہ الگ بات کہ اکثر کا ٹیسٹ ایک جیسا محسوس ہو رہا ہے۔ :p خیال گزرا کہ بیگم کو دکھاؤں، مگر ساتھ ہی خطرے کا سائرن بجنا شروع ہو گیا کہ پھر ایک لڑی مجھے بھی بنانی پڑ جائے گی۔ لہٰذا اس خیال کو چُھو کر دیا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    ومبلڈن 2019

    پہلا سیٹ 7-6 سے فیڈرر کے نام
  11. محمد تابش صدیقی

    سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے

    بہت خوب عباد بھائی۔ ایک مصرع دادا مرحوم کا بھی :) حالانکہ معرکہ تو وہی خیر و شر میں ہے
  12. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    غریبانہ سیلری
  13. محمد تابش صدیقی

    احتیاط سے احتیاط کرنا اور محبت سے محبت کرنا

    احتیاط سے احتیاط کرنا اور محبت سے محبت کرنا
  14. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ہمارے گھر بھی کھانے سیلری سے بنتے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہمرے کو مینو بتاؤ بس۔ سام کو پہنچ جاویں گے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کون سے والے ہیں؟
  17. محمد تابش صدیقی

    سِمت شمارہ 43 کا اجراء

    فلک شیر نیرنگ خیال محمداحمد
  18. محمد تابش صدیقی

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ابھی وہ ان ذائقوں کی چاشنی میں گم ہیں۔
Top