نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    دھوپ چھائوں: ایک نثری نظم

    آخری کیوں ۔۔۔۔۔۔نظم بعد میں پڑھوں۔۔۔۔۔۔۔وجہ بتائیں ؟
  2. نور وجدان

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    مجھے نوٹیفیکشن موصول نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔ابھی آپ کا اس غزل پر تبصرہ پایا ، سوچا آپ نے جواب دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔خیر اس تبصرے پر غیر متفق کی ریٹنگ بنتی ہے۔۔۔۔۔میں سمجھتی ہوں آپ فائز ہیں مگر انکساری اچھی ہے زیادہ نہیں۔۔۔۔۔ادھوری ہی مکمل کرلیں۔
  3. نور وجدان

    قید خانہ از سلمان حمید

    بہت بری بات ہے۔۔۔۔۔۔۔میں خوش فہم ۔۔۔۔سوچے جارہی تھی کہ آپ کے کیفیت نامے پر کیا گیا میرا تبصرہ کام آگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بات بھی سچ ہے خیال قید آپ نہیں کرتے اس لیے قیدی کہلائے جاتے ۔۔۔اس لیے اچھی تحریر لکھے دیتے میں سمجھتی آپ کا کمال ہے۔
  4. نور وجدان

    قید خانہ از سلمان حمید

    بہت خوبی سے سچائی قرطاس پر بکھیر دی ہے جب خیال قید ہو جائے تو بے خیالی مقدر ہوجاتی ہے کمبخت ! آپ نے بھابھی کو دے دیا ہے ورنہ آپ تو بھاگ جاتے ہیں :) ٹماٹر کی جگہ انڈے سے کام چل سکتا تھا مگر اب ضرورت محسوس نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھی تحریر ہے ۔۔۔۔۔۔اگلی کب؟
  5. نور وجدان

    نصف قلندر: ایک نثری نظم پیش کرنے کی جسارت

    آپ کا تصوف میں خاصا لگاؤ ہے ۔ ابھی آئے کچھ دن ہوئے ہیں اور بہت اچھی شاعری پیش کیے جارہے ہیں ۔۔۔ایسے ہی ہمیں اپنی شاعری پڑھواتے رہیں ۔۔ قلندر، ولی ، قطب اور ابدال میں کوئی خاص فرق ہے ؟
  6. نور وجدان

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    ٹروجن ؟ ہورس ؟ یا کچھ اور؟ کیا تجربات ہیں ؟ ویسے فصاحت و بلاغت سے بھرپور ایک لائن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصاویر کہاں سے لیں ؟
  7. نور وجدان

    نصف قلندر: ایک نثری نظم پیش کرنے کی جسارت

    اچھی معلومات دی ہے ۔۔۔۔ تصوف کے مطابق قلندری کسے کہتے ہیں اگر مناسب سمجھیں تو کچھ بتائیں ۔ ڈھائی قلندر۔۔۔ ؟ باقی دو کون ہیں؟
  8. نور وجدان

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    اتنی محنت کی ہے ساری مصوری سے عالم سجا دکھ رہا ہ ے
  9. نور وجدان

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    یعنی لڑکی آئی ٹی سے نابلد ہوتے ہیں
  10. نور وجدان

    نصف قلندر: ایک نثری نظم پیش کرنے کی جسارت

    اس نظم کا عنوان اور مصرعہ۔۔۔۔۔نصف قلندر دہرایا جانا آپ کی منشاء یا کوئی اشارہ کرنا چاہ رہے ہیں ؟
  11. نور وجدان

    نصف قلندر: ایک نثری نظم پیش کرنے کی جسارت

    میرے پاس اس نظم کی تعریف کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔آنکھ نم کرادی ۔
  12. نور وجدان

    یقین ۔

    جو چاہیے ہوتا وہ چاہت سے پہلے بتانا نادانی اور چاہت پانے کے بعد افشاء کرنا دوست نہ ہونے کی نشانی ہے۔۔۔۔۔آپ کے پاس علم ہے میرے پاس کچھ نہیں رہا۔یقین کریں یہ بہت سچے دل سے کہے رہی ہوں کہ میرے پاس ایسا کچھ نہیں ہے جس آپ کے گوُشے جو سیراب یافتہ ہیں ان کو مزید ہونا چاہیے۔ مجھے ان کو سننا نہیں...
  13. نور وجدان

    یقین ۔

    میں نے ازرہِ تفنن سب کہا ، آپ دل پر نہیں لینا۔۔۔۔یہ سب تو علم حاصل کرنے کا بہانہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔ایک بات بتائیں ۔آپ آئی ابھی اور کیمیاگری ابھی سے انکل کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔حسد ، جلن اور جانے کیا کیا مجھے محسوس ہورہا ہے ۔سمجھیں جل جل کے راکھ نہیں ہوئی :) جستجو ؟ کیا یہ کوئی لنک ہے ؟ کلک نہیں ہورہا ہے میں...
  14. نور وجدان

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    ولسلام علیکم مجھے لگتا ٹائپو ہوگیا ہو۔معطر ہوکے خوشبو سے۔۔۔۔۔ ایک نظم ماشاء اللہ مکمل ساخت لیے ۔۔۔۔سدا بہار خیال کے ساتھ ۔۔ محبت انسان ہر نئے پل کراتا۔وقت مرہم زخموں پر رکھتا ہے ۔اچھی نظم پر بہت داد قبول فرمائیں ۔جذبات مکمل عیاں کیے ایک بہت خوبصورت اور حساس دل کی داستان
  15. نور وجدان

    یقین ۔

    روشنی ڈالیے نا۔۔۔۔۔۔۔۔پتا چلے کچھ ہمیں بھی
  16. نور وجدان

    یقین ۔

    چلیں اب کچھ سنجیدہ ہوکے بات کیے لیتے ہیں ۔ مجھے ان کو سننے میں بہت مسئلہ ہے اور میں ان کو سن نہیں سکتی ۔ اس وجہ سے آپ کو کہا تھا کہ میں نے نا صرف ان کے آڈیو لیکچرز سنے ہیں جبکہ ملتان آرٹس کونسل اور بہت سی ہوٹیلز میں ان کا آنا جانا بھی ہوتا تھا۔ایک دفعہ کھینچ تان کے مجھے بھی لے جایا گیا۔مجھے...
  17. نور وجدان

    یقین ۔

    کبھی میرے طالب علموں سے پوچھ سکتی کہ میں کیسی استاد رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید رٹا لگوانا چھڑوا دیا تھا۔۔مجھے کہا کرتے میرے اسٹوڈنٹس۔نمبر نہیں ملیں اگر کتاب والا نہیں لکھا۔۔۔۔میں کہا کرتی اپنی تفہیم لکھو کہ نمبر میں نے دینے اور اگر ری چیکنگ میں مسئلہ ہوا تو میں آپ کے لیے اسٹینڈ لوں گی۔۔۔۔۔وہی...
  18. نور وجدان

    یقین ۔

    آپ نے پٹائی دھلائی ساتھ میں کردی ۔۔۔۔۔۔۔:p مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہوگئیں۔۔۔۔۔۔ قران پاک کی جو لائن کوٹ کی اس کا مفہوم یہی تھا کہ ہمیں بچپن سے اس کی تفہیم نہیں کرائی جاتی ہے۔ جبکہ اس کو بہت پہلے پڑھانا چاہیے ۔ باقی میں ان اساتذہ کے لیکچرز سن چکی ہوں۔رات کوہینڈفری لگاتے تراجم ہی سنا کرتی تھی...
  19. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    قران پاک میں پردے کی اس معاملے پر کچھ شرح کردیں اگر مناسب پائیں تو
  20. نور وجدان

    یقین ۔

    کھوُج کی بات سمجھ آتی ہے مگر قربانی کیا ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ آپ نے درست سمت رہنمائی کی ہے ۔ کچھ طبیعت تساہل پسند ی میں ہے کچھ میں نے بھی وقت ضائع کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ صدا ۔۔۔۔۔۔جب جب میں نے مطالعہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔میں اگنور کرتی رہی ۔۔۔۔۔۔بس درست کہا ہے جستجو ہونی چاہیے۔۔۔اس مشورے کو محفوظ کرلیا ہے ذہن میں...
Top