نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    یقین ۔

    ارے ! آپ کی اس اہمیت دیے جانے پر میں خود کو خوش قسمت محسوس کرنے لگی ہوں ۔ شکریہ جناب۔۔:)
  2. نور وجدان

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آپ نے تحریر اردو خط میں دی ہوتی تو سوال اور سوال جو جواب پر مبنی ہے اس کا لطف دو بالا ہوجاتا۔۔۔۔۔۔۔جب اپنی کتاب بنوائیں گی اس کا نام ''سوالیہ '' جھٹ پٹ سیل کرادیا کرے گا کہ یہ سوالوں کے جواب پر مشتمل کتاب ہے۔۔۔۔۔۔۔مجھے مکمل سمجھ نہیں آئی جو اخذ کیا ہے اس کو لکھ کے اپنا جواب لکھے دیتے ہوں۔۔۔۔...
  3. نور وجدان

    یقین ۔

    شکریہ کہ اس کو پڑھا ہے ۔ آپ کی ثقیل اردو میری نظروں سے گزری تھی اور ادب سے لگاؤ رکھتے ہیں ۔ آپ کے حسن ظن کا جواب کوئی نہیں سوا اسکے کہ اچھی سی دعا اور سلام دے دوں ۔ مجھے خوشی کے میری کوتاہی اور اغلاط پر مبنی تحریر کے باوجود اس کی تعریف کی ۔ خوش رہیں
  4. نور وجدان

    یقین ۔

    کیا اس آیت کی کچھ وضاحت کی جا سکتی ہے کہ اس سے پہلے محترم اکمل صاحب کی کی بات معاشرتی جائزے پر مبنی سمجھی تھی
  5. نور وجدان

    مسنگ یو بابا جانی

    اپنے گرینڈ چلڈرن کو بگاڑنا ہے پھر کیوں اتنی جلدی کی۔۔۔۔۔۔۔معصوم گلہ یا وہ خواہش جس سے اپنے بے نیاز ہوتے ہیں مگر پکار اللہ کو رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔ اللہ ہمت دے فاتح بھائی ! آپ کی لعنت دینا اچھا نہیں لگا اور آپ جیسا با ہمت انسان روتا ہوئے کیسے لگے گا۔۔۔۔۔۔۔آپ کی غزلیں وہ سارے آنسو قاری کو تمھادیتی...
  6. نور وجدان

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    مجھے آپ کی کبھی کسی بات پر اعتراض نہیں ہوا ہے ۔۔۔۔ بھائی اپنے ہونے کا شکریہ لیتے نا کہ کہلوانے کا ;)
  7. نور وجدان

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔شعر سبھی عمدہ ہے۔ویسے سب کیف و مستی والے ہوتے ہیں۔ آپ دور حاضر کے ان چیدہ شعراء میں سے ہوں جو غالب و داغ کے بعد روایت کو جدت سے ملا رہے ہیں مگر آپ کی شاعری ساری پرانی ہے کچھ نیا نہیں لکھا ہے ۔
  8. نور وجدان

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    استغفار ! بُری بات ہے کفران نعمت نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو آپ کے سوال ستاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔کوئی تو ہے جو میری طرح سوال کرتا ہے :) تحریر بارے سچ کہا ہے ۔
  9. نور وجدان

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میں نے اضافہ کہاں چاہا تھا۔ خیر۔ سلامت رہیں۔ خوش رہیں ۔ آپ کو خوش آمدید کے جواب میں کچھ مانگا کہاں
  10. نور وجدان

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    کہیں آپ بھی کچھ لکھ دیا کریں ۔۔۔۔۔آپ کی تحاریر تو وضو کرادیتی ہے
  11. نور وجدان

    وجہ ۔۔۔۔۔۔مجھے تو اچھی لگتی ۔۔۔۔جانے کہاں چلی گئ بہنا۔۔۔۔۔کم کم آتی ہے

    وجہ ۔۔۔۔۔۔مجھے تو اچھی لگتی ۔۔۔۔جانے کہاں چلی گئ بہنا۔۔۔۔۔کم کم آتی ہے
  12. نور وجدان

    بہنا۔۔۔۔کیسی ہو؟

    بہنا۔۔۔۔کیسی ہو؟
  13. نور وجدان

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    دعائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آغاز کروں یا انتہا پر اس دعا کو پہنچا کے کہے دوں جس نے مجھے ڈھیروں دعائیں دے دیں میں اس سے اچھا جواب کیسے دوں ؟ اختلاف ہر گز نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک ادبی ہستی کے سامنے اپنے رائے کو قالب میں ڈھال کے دیا ہے ۔ کوئی دھاڑے مارے روتے ہیں تو کوئی خاموش آنسو۔۔۔۔۔۔۔کوئی ہزار خود کشی کرتے...
  14. نور وجدان

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    مجھے نہیں معلوم تھا آپ اپنی کم عمری اس قدر میچورٹی رکھتی ہیں ۔ شاید عمر سے بڑے ہونے سن پیدائش پر منحصر نہیں ہے ۔شاید اس دھاگے پر وحشی کا ڈیرا بھی ہے ۔ فہم کی بات یہی ہے کہ کون وحشی ہے ۔ میں اردو ادب سے میٹرک تک استفادہ پاسکی پھر ادب کا راستہ بدل گیا تھا۔ خیر انشاء جی ، الکھ نگری اٹھا رکھیں...
  15. نور وجدان

    یقین ۔

    آپ کے لیے تحریر مشکل ہے ۔ آپ بے شک اس کو نہ پڑھیں ۔ اور مناسب سمجھیں جہاں دقیق الفاظ ، ثقیل تراکیب ہیں ، معلومات کا کوہ گراں ہے ، اس کو واضح کردیں گوکہ اس کو لکھنے سے پہلے ہی معذرت اس مضمون میں مزین ہے مگر پھر بھی آپ کی گرانی نے محسوس کی ہے ۔ ہم جیسوں کو آپ جیسے راہنمائی دے سکتے ہیں ۔ کچھ...
  16. نور وجدان

    یقین ۔

    نوازش بھائی ۔۔۔۔۔۔آپ کو پسند آئی اس کے لیے سپاس گزار ہوں
  17. نور وجدان

    بے ربط باتیں ۲

    آپ کی شاعری کی وہ جسارت نظروں سے گزری تھی ۔ آپ کو یاد ہوگا آپ کے تخیل کو کس قدر سراہا گیا تھا۔۔۔۔میرا خیال سبھی کچھ خیال ہوتا ہے باقی لباس کی زیبائش،،
  18. نور وجدان

    یقین ۔

    آپ سے تو پہلے ہی رشک اور جلن تھا کہ بندہ فارسی تک میں قادر الکلام ہے مگر اس کے ساتھ جو تفسیر بیاں کی ہے اس نے مجھے سرچ کرنے پر مجبور کردیا۔ میں یہ تو نہیں جانتی مجھے سردی لگتی ہے کہ نہیں ۔ اتنا پتا ہے کہ مجھے گرمی کم لگتی ہے ۔ اس تبصرے کی تعریف کیا ہو جو مکمل کشمکش کی کیفییات کی توضیح لیے...
Top