نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    اپنے متعلق تاریخ پر سنِ پیدائش کا گُمان ہوا ہے ۔ میری تحاریر کا خاصا اثر لیتے غالبا لکھنا شُروع کیا ہے ۔ میں یقیناً طنز نہیں کرتی ;):laughing: بہت خُوب نہیں بلکہ خوب تر لکھا ہے بلکہ کافی گہرا لکھا ہے ۔ اسی طرح میری تعریف میں چار چاند لگاتے چار کا چمکتار دکھا تے بہت اچھے لگے ہیں ۔ شروع میں...
  2. نور وجدان

    قلبی راحت

    بلا شک ۔۔۔۔۔۔۔سکون تو انسانیت کی خدمت میں ۔ انسانی جسم میں کوئی چیز کم یا زیادہ ہو جائے تو بس جناب جسم خراب ہونا شروع ہوجاتا ہے اس لیے خود کار طریقے سے توازن قائم کیے رکھتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے ہی سکون روح سے اور خوشی مادے سے جڑی ہے ۔۔۔۔۔ روح سکون کے بعد دنیا کی طرف بھاگتی ہے اور زیادہ مال...
  3. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    بہت عمدگی سے بتایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ بہت خوب علم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی سب کی متفقہ رائے یہی کہ ہمزہ اور کسرہ کا استعمال بحر اور تقطیع کے اصولوں کے مطابو ہوگا اور ساتھ میں حرف ِ صیحح اور مختفی کے معاملے میں اچھا علم دیا ہے ۔ ایک ہی پوسٹ میں ساری بات بتادی ۔عمدہ اور جزاک اللہ
  4. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    ظہیر صاحب کا مراسلہ بعد میں پڑھوں گی پہلے سوچا اس کو جواب دے دوں ۔ ذیشان بھائی میں نے نعرہ مستانہ کی تقطیع وارث بھائی کے بلاگ پر دیکھی ہے وہاں 112 پر باندھا جبکہ اگر میں اس کو سنو تو مجھے اس کی صوتیت 212 محسوس ہوتی ہے۔پھر رضا بھائی نے کہا اور آپ نے یہ شاعرانہ صوابدید پر ہے تو یہی تو بات ہورہی...
  5. نور وجدان

    عروضی اصطلاحات

    مجھے ایک اور اصول پوچھنا ہے جیسے کیا کیجے کہ یہ لشکرِ غم اٹھ نہیں سکتا یہاں : لش۔۔۔ک۔۔۔ر(رے) ہم نے اضافت یا ہمزہ کا استعمال کیا مگر اس کو بجائے مرار کے وزن پر باندھنے کے112 پر باندھا اس کی وجہ ؟ جیسے میں نعرہ ِ مستانہ نع۔را۔۔۔ہے ۔۔۔یوں ہونا چاہیے اس کا اوزن یوں باندھاگیا ہے :نع۔ر۔ہ۔۔۔۔ اس...
  6. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    مجھے ایک اور اصول پوچھنا ہے جیسے کیا کیجے کہ یہ لشکرِ غم اٹھ نہیں سکتا یہاں : لش۔۔۔ک۔۔۔ر(رے) ہم نے اضافت یا ہمزہ کا استعمال کیا مگر اس کو بجائے مرار کے وزن پر باندھنے کے112 پر باندھا اس کی وجہ ؟ جیسے میں نعرہ ِ مستانہ نع۔را۔۔۔ہے ۔۔۔یوں ہونا چاہیے اس کا اوزن یوں باندھاگیا ہے :نع۔ر۔ہ۔۔۔۔ اس...
  7. نور وجدان

    عروضی اصطلاحات

    کسرہ لگنے سے وزن میں تبدیلی ہوتی جیسے۔۔۔لاسٹ پوسٹ میں نگاہ ء لطف 221 جبکہ نگاہ ِ لطف ۔۔۔۔۔۔اضافت کے ساتھ 212 یعنی مرار کے وزن پر رکھا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور نگاہ میں ''ہ'' جو کہ صوتیت میں اضافہ کر رہا ہے مگر اضافت سے تو صوتیت کہیں بھی متاثر ہوتی ہے وزن میں کہیں فرق پڑتا ہے اور کہیں نہیں...
  8. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    کسرہ لگنے سے وزن میں تبدیلی ہوتی جیسے۔۔۔لاسٹ پوسٹ میں نگاہ ء لطف 221 جبکہ نگاہ ِ لطف ۔۔۔۔۔۔اضافت کے ساتھ 212 یعنی مرار کے وزن پر رکھا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور نگاہ میں ''ہ'' جو کہ صوتیت میں اضافہ کر رہا ہے مگر اضافت سے تو صوتیت کہیں بھی متاثر ہوتی ہے وزن میں کہیں فرق پڑتا ہے اور کہیں نہیں...
  9. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    غزل کو ری ارینج کرنے سے پہلے میں سمجھنا یہ چاہ رہی تھی کہ اضافت کے لیے ہماری مرضی ہے کسرہ استعمال کریں یا نہ کریں ؟جس پر سعید بھائی سے پتا چلا ہے کہ ''ہ ، ی' ا ۔۔یعنی صوتی لفظوں کی موسیقیت کسرہ سے دو گنی ہوجاتی ہے جس وجہ کسرہ میں نے اخذ کیا لگنا چاہیے مگر میں نے جو آخری پوسٹ کی اس میں ''نگاہ ِ...
  10. نور وجدان

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    آپ موسم کے لحاظ سے بدلتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) ہاہاہاہاہا
  11. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    آپ نے میرے علم میں اضافہ کیا ہے اور اس کو آپ نے پہلے واضح نہیں کیا تھا مگر میں ایک اور مثال دینا چاہوں گی نگاہِ لطف کے اُمیدوار ہم بھی ہیں لیے ہوئے یہ دلِ بے قرار ہم بھی ہیں ہمارے دستِ تمنا کی لاج بھی رکھنا ترے فقیروں میں اے شہر یار ہم بھی ہیں اِدھر بھی توسنِ اقدس کے دو قدم جلوے تمہاری راہ...
  12. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    دیارِ دل کی راہ میں چراغ سا جلا گیا یہاں پر دیکھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔دیار ء دل ہوتا جبکہ دیارِ دل ۔۔۔۔۔۔اسی بحر کی غزل ہے
  13. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    اشکِ رواں نقشِ قدم اشکِ تو 22 ہونا چاہیے تھا یہاں 12 ہے نقشِ قدم بھی 22 ہونا چاہیے تھا جبکہ 12 ہے مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے آپ کی بات کی ۔۔۔۔''ء'' تو شاید اس لیے استعمال کیا گیا کہ بتا رہے وہ کسرہ استعمال کرتے وزن میں تبدیلی لا رہے ہیں ۔ اب امیدِ ناز۔۔امید 212 ۔۔۔۔۔ کے وزن پر دیکھا جاتا ہے...
  14. نور وجدان

    عروضی اصطلاحات

    حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گزار دیجئے، عمر گزار دی گئی یہ جون ایلیا کے دو اشعار ہیں جس میں انہوں نے امید ِ ناز کی ترکیب دیکھ لیں ۔۔۔۔۔۔میں صرف اس وجہ سے پوسٹ کرہی ہوں مجھے اس کی وجہ چاہیے تاکہ اس کو...
  15. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی شوق میں کچھ نہیں گیا، شوق کی زندگی گئی اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گزار دیجئے، عمر گزار دی گئی یہ جون ایلیا کے دو اشعار ہیں جس میں انہوں نے امید ِ ناز کی ترکیب دیکھ لیں ۔۔۔۔۔۔میں صرف اس وجہ سے پوسٹ کرہی ہوں مجھے اس کی وجہ چاہیے تاکہ اس کو...
  16. نور وجدان

    عروضی اصطلاحات

    یہ شاہ نصیر دہلو ی کی غزل ہے میں ضعف سے جوں نقشِ قدم اٹھ نہیں سکتا بیٹھا ہوں سرِ خاک پہ جم، اٹھ نہیں سکتا اے اشکِ رواں! ساتھ لے اب آہِ جگر کو عاشق کہیں بے فوج و علم اٹھ نہیں سکتا سقفِ فلکِ کہنہ میں کیا خاک لگاؤں اے ضعفِ دل اس آہ کا تھم اٹھ نہیں سکتا سر معرکۂ عشق میں آساں نہیں دینا گاڑے ہے جہاں...
  17. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    یہ شاہ نصیر دہلو ی کی غزل ہے میں ضعف سے جوں نقشِ قدم اٹھ نہیں سکتا بیٹھا ہوں سرِ خاک پہ جم، اٹھ نہیں سکتا اے اشکِ رواں! ساتھ لے اب آہِ جگر کو عاشق کہیں بے فوج و علم اٹھ نہیں سکتا سقفِ فلکِ کہنہ میں کیا خاک لگاؤں اے ضعفِ دل اس آہ کا تھم اٹھ نہیں سکتا سر معرکۂ عشق میں آساں نہیں دینا گاڑے ہے جہاں...
  18. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    ''ء'' کو شاید الف عین صاحب کسی پوسٹ میں خود اضافت کے طور استعمال بہتر نہیں جانتے اس کے لیے وہ ''ِزیر'' کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں اور یہ سوال متلاشی بھیا نے پوچھا تھا جس پر آسی صاحب نے مفصل مضمون لکھا تھا ۔ اب اس بارے میں تو وہ ہی بتائیں گے ۔
  19. نور وجدان

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    آئنہ اور آئینہ دونوں مستعمل ہیں اور میں نے بنا کسرہ اضافت کے استعمال کے زیر کا استعمال دیکھا ہے خاص کر ابن انشاء کی شاعری میں ۔ یہاں ۔۔۔۔۔۔ہوں آئنہِ جمال۔۔۔۔۔۔بنا کسرہ کے زیر کے ساتھ ہے ۔۔۔۔ یہ نثر کریں تو بنتا ہے کہ خضر علیہ سلام کی نگاہ ہے یا مسیح علیہ سلام کا معجزہ ہے ۔۔۔۔۔۔ اس صورت...
  20. نور وجدان

Top