نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    یقین ۔

    حقیقت کا آئنہ چیر کرتی ہے تحریر ہے اور بہت پر اثر لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمدہ
  2. نور وجدان

    یقین ۔

    آخری وقفہ ۔۔۔۔۔۔۔موت
  3. نور وجدان

    یقین ۔

    آپ کی غزلیں تو پڑھ چکی ہوں ۔تحاریر نظر سے نہیں گزریں مگر میں یہی سوچا کرتا تھی کہ یہاں تو بڑے بڑے لوگ ہیں میں تو ایک قطرہ بھی نہیں اس سمندر میں ۔ آپ تو ماشاء اللہ موتی ہیں ۔۔
  4. نور وجدان

    یقین ۔

    آپ کے اس جواب کے بعد میری لفاظی ختم ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی تحاریر شروع سے پڑھتی رہی ہوں ۔ ان میں یہی تاثر پاتی رہوں ہوں جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا گویا وہ لڑکھڑا گئے اور یقین والے منزلیں پا گئے ۔ حسن ظن کہیے اس کو ۔۔۔۔ جی راقم رہا ہے کافر،۔۔۔ اب راقم سے پوچھ لیتے ہیں وہ کیوں رہا :) میرے نام سے کیا...
  5. نور وجدان

    یقین ۔

    کبھی ہم نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ہم سے آپ معذرت کریں گے ۔ صد افسوس ! آپ کے لیے بھی نا قابل فہم ٹھہری ۔ خیر کوئی بات نہیں ہے معذرت ساتھ کی ہے
  6. نور وجدان

    قیدی آزاد کردیں جیسے پہلے کیے تھے

    قیدی آزاد کردیں جیسے پہلے کیے تھے
  7. نور وجدان

    روشن ہوا جہاں

    منظر نامہ خوب بنایا ہے ۔۔۔۔ابتدائیہ اچھا ہے بہت جیسے شاعر ہمیں کسی دنیا میں لے جارہا ہے
  8. نور وجدان

    یقین ۔

    انسان کو اللہ تعالیٰ کبھی اپنی ہمت و استطاعت سے زیادہ نہیں آزماتا ہے ۔ جو جتنا برداشت کرتا ہے اس دنیا میں ، دوسرے جہاں میں صراط سے گُزرنا اتنا ہی قوی پاتا ہے ۔ دنیا آخرت پر مستوی ہے اور اس دنیا کا استوا ہمارا یقین ہے جو ہمیں آزمائشوں کے صراط سے نبرآزما ہونے کی توفیق دیتا ہے ۔ اس بات کی سمجھ...
  9. نور وجدان

    یقین ۔

    مسافتیں قدم قدم ساتھ رہتی ہیں اور ہمارے یقین سے کھیلتی ہیں ۔ زندگی کے گُزرے ماہ و سال نے میرے یقین کو پایہ یقین تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ وہ یقین جو سوچ سے شروع ہوتا ہماری سوچ ختم کردیتا ہے ، وہ یقین جو فہم و ادراک سے ہوتا ہمیں ناقابل ِ فہم اشیاء کی طرف لے جاتا ہے یا سادہ الفاظ سے...
  10. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    ہاہاہاہاہا کوئی حال نہیں
  11. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    چلیں الفاظ واپس۔۔۔۔۔۔۔۔ اب خوش۔۔ مجھے یاد ہے جب میں نے تعارفی لڑی کھولی تھی وہاں پر آپ نے اپنی کتاب کے بارے میں کچھ ایسا ہی لکھا تھی ۔ عجز کی انتہا آپ پر ختم ہے ۔جنتری والی بات خوب رہی ہے ۔۔اس بہانے لکھ لیں بہت اچھا تبصرہ ہوتا ہے اور جہاں آپ کا تبصرہ ہو میں ضرور پڑھتی ۔ بہت اچھے انداز میں لکھتے...
  12. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    آپ مزاح پر کتب لکھو۔۔۔۔قسم سے چلنی بہت ہے۔۔بہنیں بھائی کے کاندھے پر بندوق چلاتی ہیں:) میں بھی تو بھاگ نکلی تھی وہ الہلال بھیا نے دوبارہ پکڑ لیا ۔:) :) :)
  13. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    آپ کہاں ہوتے ہیں ۔۔۔۔شکر ہے اس بہانے آئے تو سہی ۔۔۔۔۔۔رونق محفل آخر آگئی
  14. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    یعنی کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ایڈوانس رسید تو دے ماری ہے سلمان بھائی نے ۔۔اب دیکھیں آگے آگے ہوتے ہے کیا:)
  15. نور وجدان

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    دنیا میں انسان کو دعا کی حاجت ہوتی ہے ۔ تحفہِ دعا انسان کی قیمت معین کرتا ہے اور یہیں سے آپ جیسے لوگ حالت حال میں لکھتے جانے کن بلندیوں کی بات لکھتے جاتے ہیں ۔ سبحان اللہ کیا خوب تحریر ہے جس کی ضُو سے ہر شمع ِ محفل کا دل چمکے گا اور یہاں وہاں مہک گلستان سے رنگ و نور کی بارش ہوتی جائے گی ۔ یہ تو...
  16. نور وجدان

    محفلین میری نظر میں

    برا کیا ماننا۔۔۔۔۔سچ لکھا ہے اور سب نے آپ کے سچ پر اپنی مہر ثبت کی ہے ۔ ویسے آج تک برا کب مانا ہے ۔ آپ کا جو دل چاہے کہیں کہ کسی نا کسی دن شاید میں اچھا لکھ سکوں گی ۔ اللہ آپ کے زورِ بازو میں اضافہ کرے ۔ سلمان بھائی نے کیا عمدہ تجزیہ کردیا ۔ قسم سے میرا جی ٹھنڈا کردیا۔۔۔۔۔۔۔گریٹ سلمان بھائی :)...
  17. نور وجدان

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    دعا کے لیے ممنون و مشکور ہوں اور ہمیشہ طالب ء دعا رہوں گی ۔
  18. نور وجدان

    پردیسی پنچھی ۔۔۔

    جب لب ہلیں اور حرف واجب ہوجائیں تو تاثیر ختم ہوجاتی ہے ۔ احساس جس چڑیا کا نام ہے اس پرندے نے ہر ذی نفس کے جسم میں پھڑپھڑانا ہے ۔ جس طرح ہر ذی نفس نے ذائقہ الموت پہنچنا ہے اس کے لیے لازم ہے عہد الست کو یاد رکھے اور پنچھیوں کو اپنے آشیانوں کے بجائے درختوں کی شاخوں پر پڑاؤ کرنا پڑتا ہے ۔قانون قدرت...
Top