نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کوئی بات نہیں! محمد وارث بھائی یا محترم حسان خان صاحب سے گزارش کریں اگر وہ ترجمہ کر سکیں!
  2. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کس بے چارے کو پڑھا رہے ہیں؟
  3. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سیڑھی جس نے پکڑنی ہے اس سے بھی بہت ہے!
  4. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایک تو چپکانی چھت پر ہے۔ دوسرا یہ ٹیپ ریکارڈر نہیں۔:)
  5. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شاہد آفریدی کو سنا کریں!
  6. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں۔ اس مقصد کے لیے مخصوص ٹیپ ہوتی ہے جو نشان نہیں چھوڑتی۔
  7. عرفان سعید

    غزلِ نایاب کے پاپا

    شدتِ جذبات سے مغلوب ہو کر نوکِ قلم سے صفحۂ قرطاس پر ترتیب پانے والے نقوش ہر قسم کے فنی تجزیے سے ماورا ہوتے ہیں۔ اللہ تعالی غزل بیٹی کا غم ہلکا کرے اور انہیں اپنے والدِ محترم کا خواب شرمندۂ تعبیر کرنے کی توفیق عنایت فرمائے۔ آمین
  8. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ تجربہ کار ہیں، مجھ جیسا نو آموز اس معاملے میں کیا کہہ سکتا ہے!
  9. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کاغذی ٹیپ ہی چپکانے اور اتارنے کے لیے ہی ضرورت ہے۔ ضرور پکڑ سکتا ہے گرچہ یہ خطرے سے خالی نہیں!
  10. عرفان سعید

    واہ! بہت خوب!

    واہ! بہت خوب!
  11. عرفان سعید

    احمد بھائی گھر بدل رہے تھے۔ اور سارا کام خود۔ قلی سے لے کر مستری تک۔ ایسے میں شعر و شاعری بھی...

    احمد بھائی گھر بدل رہے تھے۔ اور سارا کام خود۔ قلی سے لے کر مستری تک۔ ایسے میں شعر و شاعری بھی بھول گئی!
  12. عرفان سعید

    بالکل محمداحمد بھائی! آہ! ایک نایاب انسان اس محفل سے چلا گیا! اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب...

    بالکل محمداحمد بھائی! آہ! ایک نایاب انسان اس محفل سے چلا گیا! اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے! آمین
  13. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ کام سید عمران بھائی بخوبی کر رہے ہیں!
  14. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت لمبی سیڑھی دستیاب ہے۔ مسئلہ سیڑھی کا نہیں، سیڑھی کھڑی کرنے کا ہے۔ زینے 90 سینٹی میٹر کی چوڑائی میں مسلسل مڑ رہے ہیں اور کسی بھی سیڑھی کو سیدھا کھڑا کرنا محال ہے۔ اپنی پرواہ نہیں، حوصلہ بہت بلند ہے، خطرہ مول لے سکتا ہوں۔
  15. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اصل میں سارا کام خود کیا ہے، اب یہ حصہ نہ کر سکا تو خود شکستگی کا سا احساس تنگ کر رہا ہے!
  16. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عدنان بھائی ابھی تک سارا پینٹ ایسے ہی کیا ہے! دیواروں کو پینٹ کرنے سے پہلے چھت کے کناروں کو کور کرنا ضروری ہے تا کہ دیواروں کا رنگ چھت کے سفید رنگ سے خلط ملط نہ ہو۔ اگر ایسا ہو گیا تو رنگ میں بھنگ پڑ جائے گی۔
  17. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زبردست! خودی کو بھی تو بلند کیا جا سکتا ہے!
Top