نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلن ایسا بنا دیا ہے کاروبار نے کہ دن کون سا ہے اس کی بھی خبر نہیں رہتی
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کا ذکر اب اس لڑی میں بہت کم ہوتا ہے۔ ایک وقت تھا کہ جیسے چ کے آنے پر چائے یاد آتی ہے اسی طرح ط پر طوطے یاد آتے تھے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بات سمجھ سکا ہوں کہ ثمرین کے وہاں دعوت ہے، باقی باتیں سر کے اوپر سے گزر رہی ہیں۔
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہڑتال کی وجہ سے موبائل کا انٹرنیٹ سارا دن بند رہا ہے، اب گھر آ کر یہاں حاضری لگانے کا موقع ملا ہے۔ وعلیکم السلام
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب کی "چیاس" لگی ہوئی ہے مجھے اس وقت
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں تو ہمارے کام کا سیزن شروع ہے تو میچ وغیرہ دیکھنے کا وقت نہیں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دنیا کا نظام اسی طرح چل رہا ہے، کبھی گھروں میں جھگڑے ہوتے ہیں تو کبھی ایک دوسرے سے محبت سے پیش آیا جاتا ہے۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ دور نہیں جانا پڑے گا، بہت نزدیک سے مل جاتے ہیں دیسی مرغے، آپ بس پینے والے بنیں یخنی!
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام ہو جاتی ہے ہمیں تو دوپہر کھانا کھانے میں، اور ناشتہ بارہ بجے ہوتا ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ابھی تو چائے کی طلب ہے، ناشتہ ہو چکا، دوپہر کے کھانے میں وقت ہے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم چوزے، کھولتا ہوں تو بستروں پر چڑھتے ہیں، تنگ کر رکھا ہے!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا حافظ ابھی کے لئے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چھٹی جماعت میں اے بی سی سکھائی جاتی تھی ہمارے اسکول میں تو!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی بھر خوش رہیں سب، وعلیکم السلام
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بھی چائے کی وجہ سے محفل میں نہ ہو کر بھی محفل کا حصہ ہے!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یمن سے بھی بہت مہاجرین ہیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم تو نہیں ہو گا اگر ساتھ میں نمکین چیز نہ ہو، صرف پیالیاں ہی ہوں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے کتنے مہاجر آباد ہیں برطانیہ میں، ڈیٹینشن سینٹر بھی جانا ہوا؟
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے کہ اب تو سب سو گئے ہوں گے، مجھے اب وقت ملا ہے یہاں حاضری لگانے کا
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہر کے بعد چائے پی کر تھانہ کھولا جائے گا
Top