نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک کرتے ہیں آپ، ایسے لوگوں سے مذاق کرنا بھی نہیں چاہیے جنہیں مذاق کی الف ب بھی نہ آتی ہو!
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گم کہاں تھے وجی بھائی؟
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لفظوں کی مدد سے شاید صحیح طرح سے میں اپنی بات کہہ نہیں پایا۔ دراصل مجھے یہ کہنا تھا کہ جیسا امیج آپ کا ہے یہاں محفل میں اس سے مختلف لگے تھے۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو مذاق کرنا منع ہے۔ بس ایک انسان کی تصویر سی بن جاتی ہے اکثر سوشل سائٹس پر جہاں اس طرح چیٹ وغیرہ ہوتی ہے!
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ایک بات مجھے آپ سے کہنا تھی کہ آپ جیسے یہاں شرارتی یا لڑکوں کی ٹائپ کے لگتے ہیں ویسا مشاعرے کی ویڈیو میں نہیں لگے تھے۔ مجھے بہت حیرت ہوئی تھی آپ کو دیکھ کر وہاں۔ ماشاء اللہ داڑھی وغیرہ
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ نہ ہو کہ مجھے ہی پیچھے چھوڑ دیں۔ آپ کی رفتار تو ابھی سے ماشاء اللہ تیز ہو گئی ہے کہ میں نے پ کو پکا کر کھا لیا تھا اور آپ نے پکڑا ہی نہیں!
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس پھر دیکھیں کہ آپ کی گاڑی کس طرح بغیر رکے الف بے کی لڑیوں میں بھاگتی ہے!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹریفک میں پھنسا دے ث تو ثمرین کو آواز دے لیا کریں
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلیبیاں مل جائیں حلوے کی جگہ تو لے آؤں؟
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ پیش کیا جائے یا چائے پینا پسند فرمائیں گے؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھ کس بات کا؟ غلطی کس سے نہیں ہوتی؟
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا رک کر اگر مراسلے ہوں تو حروف کی آپس میں ٹکر نہیں ہو گی
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپ نے نیک کام کیا ہے اس لڑی کو بھی اوپر لا کر
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہ بن گیا ہے کہ رات کو لیٹ سوتے ہیں اور صبح فجر پڑھ کر پھر سو جاتے ہیں تو جب اٹھتے ہیں تو تقریباً گیارہ ساڑھے گیارہ کا وقت ہوتا ہے پھر ناشتہ 12 بجے کے قریب ہی ہو گا!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے تو اب آپ چاہتے ہیں کہ توپوں کا رخ میری طرف سرکا دیا جائے۔ خیر میں تو چلا ناشتے کے لیے۔ آپ جانیں اور آپ کی وہ احتجاج والی بات جانے!
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر کیوں اپنی موت کو آواز دے رہے ہیں؟ چار دن خوشی سے جی لیں۔ گھومیں پھریں۔ برف والا گولا کھائیں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ شاید زندگی سے اکتا گئے ہیں محمد عبدالرؤوف بھائی!
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری بھی حاضری لگا لیں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرت ہے خدا کی کہ مجھے بھی ایسے خوبصورت نظارے دیکھنے کو میسر تھے!
  19. ع

    تعارف مختصر تعارف

    خوش آمدید محمد ارشد خان
Top