نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس دو چار گھونٹ ہی میرے لیے، کیوں کہ میں کڑک چائے پیتا ہوں اورآپ لوگ شاید نارمل
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات دس بجے تک بیٹھتے ہیں ہم دوکان پر لیکن آج مجھے بھی جلدی گھر آنا پڑا
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ پیا بھی نہیں جاتا
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت کے لیے اچھی چیز معلوم ہوتی ہے۔ معدہ کے لیے خاص طور پر، جس طرح چائے ہے اس کا آدھا لے لیں
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈکار ابھی کھانا کھانے کے بعد آئے گا ان شاء اللہ، اس کے بعد چائے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہوہ کا موسم بھی اب قریب ہی ہے۔ سردیوں میں یہاں لاہور میں پشاوری قہوہ بہت بکتا ہے، خاص طور پر بازاروں میں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایسا ہو سکتا ہے کہ وجی بھائی کا شیر کھل گیا ہو اور اس کو پکڑنے کے چکر میں لگے ہوں
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بائیکیا نے بہت سے کام آسان کر دئے ہیں، خاص طور پر کسی کو کوئی چیز بھیجنا وغیرہ
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی بھی سورت ہو ترجمہ کے ساتھ پڑھنا یا سننا بہتر ہے۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو سکتا ہے ختم ہو گیا ہو کیونکہ کل ادرک کا قہوہ بنایا تھا
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کے ہاتھ کی بنی ہوئی لگتی ہے یہ چائے
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹ سے شاید بہت کم نام ہیں پاکستان میں، یہی وجہ ہے کہ ایک بھی ذہن میں نہیں آ رہا
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ بھی اچھا ہو ناپنے کا
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح کے وقت بادل بہت آئے تھے مگر بارش نہیں ہوئی
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ بات کہی ہے یاسر شاہ صاحب نے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جتنی بھی بوندیں پڑیں بعد میں گرمی اور بڑھ جاتی ہے ان دنوں میں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج ہی یاد کر رہا تھا کہ ایک وقت تھا جب میرے بڑے بھائی مجھے بیس روپیے روزانہ کے دیا کرتے تھے اور ساتھ پوچھتے بھی تھے کہ کیا کرتے ہو ان پیسوں کا، جمع کرتے ہو؟
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ ہی کسی غیر مسلم کے لئے بربادی کی دعا کرنی چاہیے، بلکہ خیر مانگنی چاہیے سب کے لئے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جواب اس بات کا ابھی تک نہیں ملا کہ دس والا سکہ کیوں بند کر دیا گیا ہے؟
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے کہ کوئی بیمار نہ پڑ جائے تندرستی کی اہمیت کا احساس ہی نہیں ہوتا بعض لوگوں کو۔
Top