نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیند پوری نہیں ہوئی۔ آج چوزوں کا پنجرہ بنانے میں لگا رہا۔ اس کے بعد کام پر چلا گیا گھر آیا تو بچوں نے کھپا لیا۔ ابھی سر میں بھی درد ہے ہلکا سا۔ خیر یہ سب تو چلتا رہتا ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تو یہی ہونا چاہیے کہ آہستہ آہستہ مراسلے کیے جائیں۔ مگر میں خود بھی دو تین مراسلے جلدی میں کر گیا ہوں
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج کچھ تھکاوٹ سی ہے۔ اگر نہ بھی ہوتی تو ترتیب اکثر بگڑ ہی جاتی ہے
  4. ع

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    اللہ تعالیٰ سب کے گھروں میں خیر و عافیت رکھے۔ گلِ یاسمین کے بھائی کو بھی صحت و تندرستی عطا فرمائے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکڑا نہیں اب تک کسی نے؟ ترتیب تو میں بھی بگاڑ گیا تھا!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح تو یہاں بھی نہیں لگ رہی ترتیب، میں الٹی گنگا میں تو خراب کر آیا ہوں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس اب ان شاء اللہ ترتیب خراب نہیں ہو گی
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی بھی مشکل نہ پیش آئے آپ کو۔ اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ پر اپنی رحمت نازل فرمائے آمین
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا پڑھنے کو ملی ماشاء اللہ آتے ہی محفل میں وعلیکم السلام
  10. ع

    ایک جملہ کے لطائف

    جزاک اللہ خیر
  11. ع

    ایک جملہ کے لطائف

    ان شاء اللہ اب کوشش رہے گی کی الف بے کی لڑیوں کہ علاوہ بھی کہیں کچھ لکھ سکوں
  12. ع

    ایک جملہ کے لطائف

    کوشش تو کرتا ہوں، ہلکا پھلکا ہنسی مذاق کرتا بھی ہوں۔ شاید آپ نے الف ب کی لڑیوں میں نوٹ نہیں کیا
  13. ع

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ بات چیت بھی کر لیا کریں۔ میرا تو یہ تجربہ ہے کہ بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملتا ہے اور تھوڑا بہت ہنسی مذاق بھی ہو جاتا ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غصہ بہت جلدی آ جاتا ہے، شاید یہ عادتوں میں شمار نہ ہو لیکن اگر میرے بس میں ہو تو اس کو بدلنے کی کوشش کرتا۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم یہ ہے کہ اتفاق سے مجھے مشکل الفاظ اور ان کے معنی بہت کم آتے ہیں۔ اس لیے میں تو روشنی نہیں ڈال سکتا!
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو بلا لیں چائے کے لیے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیر بھی نہیں لگتی کہ کوئی محفلین اس کو سیدھا کھڑا کر ہی دیتا ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا یہاں الف بے کی لڑیوں میں بھی نہ رکا جائے تو دو دو بار ایک ایک حرف 'رگڑا' کھا جاتا ہے!
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان سے جو بھی لفظ ادا ہو بہت سوچ سمجھ کر ادا ہو، اللہ تعالیٰ سے یہی دعا ہے کہ کسی کو انجانے میں بھی میری زبان یا میرے عمل سے تکلیف نہ پہنچے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح تو میرا خیال ہے کہ بہت شور سنتے تھے پہلو۔۔۔ ہے
Top