آج فرائیڈ رائس بنائے تھے آپا نے میری فرمائش پر جس میں میرا بھی حصہ تھا کھانے میں نہی بنانے میں ۔۔دو ویج میں نے کٹ کی تھیں ۔۔شملہ اور گاجر :biggrin: اور پکوڑے بھی بن رے ہیں ابھی شام کی چائے کی تیاری ہو رہی ہے نا ۔۔۔۔:):)
ہااااااااااااااااااا حمد بھائی ایسے تو نہ کہیں اتنے اچھے سے بھائی ہیں آُ میرے اکچلی ارم آپی ۔۔یہاں بہت کم آ رہی ہیں نا ابھی اور ہمارے گھر بھی کافی عرصے سے چکر نہی لگا چھٹیوں کی وجہ سے سب اپنے گھر میں انجوائے کر رے ہیں تو میں انہوں کو بتا دوں گی آپکا :) جب انکا چکر لگا :)
اففففففف خیال بھائی ۔۔پھوپھا تو میرے جسٹ ایک ہی ہیں اور وہ بھی اتنے ہنڈسم سے ہیں ۔فرینڈلی سے ان سے بتمیزی کرنے کا تو میں سوچ ہی نہی سکتی ۔۔۔ایسے تو نہ کریں اب :( :(