ہاں کافی مشکل ہے بٹ میری آپا تو فر فر بول لیتی ہیں اور بھائیان لوگ بھی بٹ مجھے نہ سمجھ آتی ہے نا بولنا ۔۔دادی ماں مجھ سے جب بھی بات کرتی ہیں تو مجھے سمجھ ہی نہی آتی کہ کیا کہا انہوں نے تو وہ کہتی ہیں کے مجھے تو بڑے نخرے آ گئے ہیں میں تو ان سے بات ہی نہی کرتی :pبھئی اب مجھے سمجھ جو نہی آتی کیا...