چنانچہ واقعہ یاد آیا مفتی شفیع رح کا کہ وہ اور ان کے ایک اور ساتھ کے استاد کسی مرض میں مبتلا ہوئے غالباً گنٹھیا ۔دونوں کا آمنا سامنا بہت عرصے کے بعد ہوا ۔ایک دوسرے سے مزاج پرسی کی تو پتا چلا کہ ان استاد کو لاکھوں خرچ کرنے کے بعد اور بیرون ملک معالجہ کرانے کے بعد بھی افاقہ نہ ہوا جبکہ مفتی صاحب...