نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہائے کیا شعر یاد دلائے دو بزرگوں پر: چاند تارے مرے قدموں میں بچھے جاتے ہیں یہ بزرگوں کی دعائوں کا اثر لگتا ہے اور دوسرا جالب بزرگ کیوں ہیں خفا بات بات پر کرتا رہا ہے یوں ہی لڑکپن شرارتیں
  2. یاسر شاہ

    وہ کبھی اپنے سے جدا نہ کرے

    واہ عظیم بہت خوب ۔اچھی غزل ہے ما شاءاللہ۔
  3. یاسر شاہ

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے
  4. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ولیکن اتنا بتادیں اس پریم پتر میں اقوال زریں کے علاوہ بھی کچھ تھا یا نہیں۔
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں سو تو ہے۔مطلب خالو کو ہی لکھا تھا پریم پتر۔گڈ
  7. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور نہیں تو کیا
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پریم پتر لکھا کسی کو خالہ کبھی آپ نے جوانی میں؟
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جمہوریت یعنی بھیڑ چال بھی اعتقاد بنانے میں موثر ہے
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    درست۔مگر جانوروں سے بھی تو ہوتی ہے
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو پچھلا حرف دیکھ اگلے سے لکھا
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مسٹیک کر گئے خوشی میں۔ت سے لکھ دیا
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لطف طویل فراق کے بعد وصال کا
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوا ہومیوپیتھی یا طب یونانی کی آزمانی چاہیے
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سدا حاضر ہو جاتے ہیں طوطے کے ذکر پہ آپ۔ما شاء اللہ
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ اموات ہو رہی ہیں آپ کے خاندان میں۔لگتا ہے نیک لوگ ہیں زیادہ ہیں
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحمت فرمائے اللہ سائیں ان پر۔تین قل بھی پڑھ کے ثواب ارواح کو بھیج دیا
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے اور ایسی گرمی میں؟
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا صرف سبز نہیں ہوتا۔پتا ہے؟
Top