ارے بھئی، یہ کہاں چل دیئے؟ آپس میں گفتگو کرنے کا مطلب یہ تو نہیں ہوتا کہ ہم ایک دوسرے کو بدلنا چاہتے ہیں؟ ہم مثبت ماحول میں خیالات کا تبادلہ کرتے ہیں۔ بحث کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ دوسرے کو غلط ثابت کر کے ان سے اپنی بات منوائی جائے۔ بحث کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھ لیں۔ اس...