نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مادر پدر آزاد معاشرہ ۔ حسن نثار

    حسن نثار کی باتوں پر ردِ عمل دیکھ کر مجھے اجے دیوگن کی ایک فلم کا سین یاد آ جاتا ہے جس میں "چھتری" کا ذکر خیر تھا :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیسے بھلا؟ :) جاسوس
  3. قیصرانی

    اپنی ڈائری سے چند سطریں

    بکروں کا آن لائن ذبیحہ کہ آن لائن بکروں کا ذبیحہ؟ جی، سنا یہی تھا :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    باجو بلا شبہ محفل کے اولین اور ہر دلعزیز اراکین کی شارٹ لسٹ میں بھی اولین صفوں میں ہیں :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    زیک کا آخری مراسلہ گاڈ فادر فلم کے بارے تھا :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اس بارے باجو نے ابھی کچھ نہیں بتایا۔ ویسے راجہ صاحب کی آئی ڈی 2006 کی بنی ہے :)
  7. قیصرانی

    میری رائے

    متفق :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    باجو راجہ صاحب کی آئی ڈی سے آن لائن تھیں آج صبح :)
  9. قیصرانی

    مسکراتے اونٹ نے مصری نوجوانوں کو ہیروبنا دیا

    رے ڈار کا ہم قافیہ، گے ڈار :rollingonthefloor:
  10. قیصرانی

    جون ایلیا بے اثبات

    اثبات "ہاں" کے معنی میں ہے۔ بے اثبات بے جوڑ لگتا ہے۔ ثبات کے ساتھ بے لگے تو اس کے معنی بدل دیتا ہے۔ جیسے دنیا کی بے ثباتی پر غور کرنا :)
  11. قیصرانی

    کرسمس سانگز

    میرے نزدیک کرسمس ایک کیفیت کا نام ہے جو اس وقت طاری ہو چکی ہے :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    چلئے اچھا ہے کہ عید پر عید ہوگئی :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟ خاص لوگ کیسے ہیں؟ :)
  14. قیصرانی

    اس "مقصد براری" کے لئے تو "جاں سے گذرنا پڑے گا"

    اس "مقصد براری" کے لئے تو "جاں سے گذرنا پڑے گا"
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہارر فلمیں اگر دیکھنی ہوں تو آواز بند کر کے دیکھیئے۔ ہارر کی ایسی کی تیسی ہو جاتی ہے :)
  16. قیصرانی

    پاکستان اور امریکہ

    آپ اکیلے ہی ونر ہیں اس فیلڈ میں :)
  17. قیصرانی

    کرسمس سانگز

    یو-اُو-لُو ما، از کتری ہیلینا Joulumaa, Katri Helena
  18. قیصرانی

    کرسمس سانگز

    تُن تُو ین یو-اُو-لُو Yö Tonttujen jouluyö
  19. قیصرانی

    میری رائے

    بالکل درست کہا۔ اسی فقرے کو ویپن آف ماس ڈسٹرکشن بنانا ہو تو ایسے بھی کہہ سکتے ہیں کہ: میرا فلاں دوست بہت کُتی خصلت والا ہے یا وہ ہمیشہ میرے ساتھ کُتے والی کرتا ہے :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اچھا کیا۔ ہارر موویز کو جان بوجھ کر ساؤنڈ افیکٹس اور دیگر چیزوں سے ڈرامیٹائز کیا جاتا ہے۔ مجھے مزہ نہیں آتا ایسی فلمیں دیکھنے میں۔ ویسے بھی بندہ پیسے، وقت اور توانائی خرچ اس لئے کیوں کرے کہ رات کو سو بھی نہ پائے :)
Top