تعبیر بیڈ رومز تو سبھی کے اُوپر ہی ہوا کرتے ہیں ۔۔مگر کچھ لوگ نیچے کے پورشن میں بھی بنالیا کرتے ہیں ،
بڑی سس ہیں ماشااللہ انکی فیملی اچھی خاصی ہیں ۔۔ دو بیٹیاں ۔، اور تین بیٹے ۔۔اور سس ، بہنوئی :battingeyelashes: اسلئے انہوں نے بہت بڑا گھر بنایا ہے اپنے لئے ، چار بیڈروم اوپر ہیں انکے ، اور...