نتائج تلاش

  1. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    جو مرضی کہیں ، مجھے تو یہ دونوں بہن بھائی کی ملی بھگت لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    بہن ! ضروری و غیر ضروری کا فیصلہ پڑھنے والے کر سکتے ہیں ، باقی چاچا رحمن ، اس پر بی بی سی کی یہ رپورٹ ، ہندوستانی میڈیا کی وڈیو ، اور "کیپٹیل ٹاک" میں ہندوستانی خاتون صحافی (نام بھولتا ہوں) کا اس کردار پر تبصرہ جنھوں نے سن رکھا ہے ان کے لیے کافی ہے ۔۔ مجھے ہر بار آپ نے مجبور کیا کہ میں اسطرح...
  3. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    یہ ہے ان کی اصل پریشانی کا سبب ، پاکستان اور پاکستانی قوم کا تو محض بہانہ ہے ، ورنہ پاکستانی قوم کے خیر خواہ اس طرح پاکستانیوں کے خلاف زہر نہیں اگلتے ۔۔ گویا اہل تشیع ہی معصوم فرشتے ہیں ۔۔ ان معصوموں کی کرم ایجنسی میں طالبان سے جنگ تو دفاع و جہاد ہو گا ۔۔ غلطی سے ہی سہی مگر آج سچ آپ کے منہ سے...
  4. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    آپ کی "خصوصی معلومات" کا اندازہ اسی لفظ سے ہو گیا ہے کہ آپ کی معلومات کا منبع کیا ہے ۔۔ ذرا چاچا رحمان کی اسٹوری بھی بتا دیں محفلین کو تاکہ وہ اس انمول علم سے مستفیذ ہو سکیں ۔۔
  5. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    اسے کہتے ہیں حقیقت اور اس پر چراغ پا ہونا ! وسلام
  6. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    زینب ہے کہ سنڈی ؟ وسلام
  7. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    دیکھیں ایک اور "سانحہ لیاقت باغ" کرنے پر مجبور نہ کریں ۔۔۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    آپ کی یہ غلط فہمی ہے کہ آپ یہ "بغیر لگی لپٹی حقیقت" پہلی دفعہ دکھا رہی ہیں ، اب تک کے سیاست پر اپنے مراسلے دیکھ لیں ، آپ تو بضد ہیں کہ ہماری ڈوبتی کشتی میں سوراخ صرف ہمارے اپنے کیے ہوئے ہیں ۔۔ حقیقت ہوتی تو برا نہ لگتا ۔۔۔۔۔ آپ کو صرف اپنے ہم عقائد کا غم ہے ، جس کا آپ ڈھکے چھپے انداز میں ذکر...
  9. طالوت

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    اسی طرح ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے اپنی کتاب "دو اسلام" میں ، "فتح الملہم" اور "جامع بیان العلم" نامی کتب سے مختلف اقتباس پیش کیے ہیں ، جن میں مختلف امام و ائمہ فن رجال ایک دوسرے کو جھوٹا ، فاسق اور فاجر کہہ رہے ہیں ۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ہمیں دشمنوں کی کیا ضرورت بھلا ؟ اور ویسے بھی عمران ، قاضی یا کسی دوسرے کے بیان کی اوقات ہی کیا ہے ؟ اصل بیانات تو حکومت کے ہوتے ہیں ، اور وہ خیر سے آپ کی ہم خیال ہے ۔۔ آپ لوگ ہندوستانی شہریت کی درخواست کیوں نہیں دے دیتے ؟ (برا تو لگے گا مگر آپ کے باربار کے خالی ڈھول سن سن کر کہنا پڑا) وسلام
  11. طالوت

    گلاب

    نو کمنٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (جیسے گھوڑوں کے دھاگے میں کہا تھا آپ نے) وسلام
  12. طالوت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    میں نے تو اپنی ٹنڈ کی بڑی معقول وجہ بیان کی ہے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    پرویز احمد کی کتاب "مقام حدیث" صفحہ نمبر 160 (اور مسلسل) پر پرویز احمد لکھتے ہیں "امام مالک بن انس کہتے ہیں کہ ابو حنیفہ کا فتنہ اس امت کے لیے ابلیس کے فتنے سے کم نہیں۔ دونوں باتوں میں یعنی عقیدہ ارجاء میں بھی اور احادیث کو رد کرنے میں بھی۔ عبدالرحمن بن مہدی کہتے ہیں کہ میں دجال کے فتنے کے...
  14. طالوت

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    کبھی آپ کی بھی تو ٹنڈ ہوئی ہو گی بچپن میں جوؤں کی وجہ سے ، جوؤئیں ہوں تو اب بھی کائی مضائقہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :notlistening: وسلام
  15. طالوت

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    دیتا ہوں جی ذرا یاد کر لینے دیں ! وسلام
  16. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    افسوس کہ فراز مر گیا ، ورنہ وہ وطن پرست ، وطن پرستوں کے زخموں پر مرہم ضرور رکھتا ! اب میرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جو ! اس سے پہلے بھی میرا نصف بدن کاٹ چکی ہے اسی بندوق کی نالی ہے میری سمت کہ جو ! اس سے پہلے بھی میری شہہ رگ کا لہو چاٹ چکی ہے پھر وہی آگ در آئی ہے میری گلیوں میں ...
  17. طالوت

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    ارے یاد آیا ! میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اماموں نے بھی ایک دوسرے کو کافر (معنی و ذو معنی جملوں میں ) کہا ہے ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ہم تو سارے ہی داؤ پر لگے ہوئے ہیں ، اور مغربی میڈیا کی پوری کوشش ہو گی کہ اس کا کھاتہ بھی پختونوں یا طالبان پر ڈال دیا جائے ، تاکہ ملک میں مزید انتشار پیدا ہو ، مگر جگر اس وقت کٹتا ہے جب اپنوں کے منہ میں اغیار کی زبانیں بولتیں ہیں ، جنھیں اتنا بھی ادراک نہیں کہ ہم جس پراپگینڈے کو بغیر تحقیق کے...
  19. طالوت

    بچھو

    یہ تو آپ بتائیں کہ آپ وہاں رہتے ہیں ، میں نے وہاں کا بتایا جہاں میں رہتا ہوں ۔۔۔ وسلام
Top