بالکل بالکل خواتین بالکل نہیں ڈرتیں ، بس ذرا رنگ فق ہو جاتا ہے ، گھگھی بندھ جاتی ہے یا پھر سارے گھر میں چیخ پکار مچاتیں اس کرسی سے اس بیڈ پر ، اس بیڈ سے اس میز پر ۔۔۔۔۔۔ :noxxx:
وسلام
یہ تو متبرکات ٹھہرے ، سوچتا ہوں مرکز تجلیات کہاں ہو گا ؟ شاید لندن کا وہ تعلیمی ادارہ جہاں بی بی "پنکی" ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ماہر مشہور تھیں ۔۔۔۔۔۔
اب شریف کو بھی ٹھکانے لگ جانا چاہیے تاکہ اس کا مرکز تجلیات ہم مری کی چیر لفٹ کے مقام کو ٹھہرائیں۔۔
وسلام
پیپ ی و بی بی ، شریف و شجاعت ، مینگل و مگسی ، ولی و شیخ چلی سب ایک ہی تھالی چٹے بٹے ۔۔
بی بی کے بارے میں کوئی کچھ نہ کہے ، پہلے ہی اسے کے جائے "شہادت" کے "متبرکات" کی توہین کی گئی ہے ۔۔ ویسے انھیں متبرکات قرار دینے والا بھی پنجابی اور پنجاب سے ہے ۔۔۔۔۔۔
وسلام
جناب میں نے ممنوع کا ہرگز نہیں کہا ! میں نے فقط ضرورت دریافت کی ۔۔۔
تاہم اگر فہرست روانہ کر دیں ، مگر دلائل کے ساتھ تو ممکن ہے میں یہاں پیش کر دوں اپنی ذمہ داری پر ۔۔
وسلام
آپ کی اردو اس قدر کمزور نہیں جس کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔۔ ویسے بھی آٹھ نو گھنٹے کی نوکری کے ساتھ اتنے نمبر قابل ستائش ہونے چاہییں :)
مگر لاہور کے رکشہ ڈرائیور نے ٹاپ کر کے ہمیں اس قابل بھی نہ چھوڑا ۔۔
وسلام