نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  2. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    یہ کیا شمشاد بھائی اتنا انتظار کروا کر آپ بھی نکل لیئے:(
  3. حسن علوی

    نماز کی فرضیت و اہمیت

    بہت خوب سارا، واقع معراج کی تفصیلات کے لیئے شکریہ۔ ویسے اس واقع کو دورِ حاضر کے سائنسدان سمجھنے کےلیئے ساگرداں ھے کہ یہ پورا واقع ایک مختصر سے وقت میں کیونکر ممکن ہوا جبکہ آسمانوں تک پہنچنے کےلیئے تو کئی ہزار سال کی مسافت درکار ھے۔
  4. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    میں بھی یہی سوچتا ہوں کہ قینچی ہی کیوں، چھری یا چاقو کیوں نہیں:rolleyes: س) جو سوتا ھے وہ کھوتا کیوں ھے؟
  5. حسن علوی

    گمشدہ حروف

    لگتا تو ٹھیک ہی ھے، سارا آئے تو کچھ پتا چلے اب:rolleyes:
  6. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    دیکھیئے نا شمشاد بھائی یہ بھی بھلا کوئی بات ہوئی، یہ تو زیادتی ھے نا ایک سال تو بہت زیادہ ہوتا ھے:(:( کچھ رعایت نہیں ہو سکتی کیا، باجو کہاں چلی گئیںںںںںںںںںںںں؟؟؟؟؟؟؟؟؟:(:mad:
  7. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    یہ بھی درست ھے مگر میں نے تو قدرے آسان لفظ کا چناؤ کیا تھا، بتا دوں؟؟؟
  8. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    ارے شمشاد بھائی آپ اس وقت؟ کہاں تھے اتنی دیر سے۔۔۔۔؟؟؟:confused: آج اتنے دنوں بعد موقع ہاتھ لگا محفل میں آنے کا ساری کسریں پوری کرنی ہیں، سمجھا کریں نا;):grin:
  9. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ بہت مشکل مگر شاید کبھی عمر کے کسی حصے میں پہنچ ہی جاؤں شمشاد بھائی تک:rolleyes: بہت اچھا ہوم ورک کیا ھے، ویری گُڈ:)
  10. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    اگلے حروف یہ رھے، اب بنایئے لفظ: ر-ف-ع-ی-ت
  11. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    شاید کیمرہ سوچا تھا سارا نے:rolleyes:
  12. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    کافی دن ہو گئے باجو نے محفل کو رونق نہیں بحشی۔ انکی کمی شدت سے محسوس ہوتی ھے یہاں۔:(:(
  13. حسن علوی

    گمشدہ حروف

    لیجیئے اپنی حاضری کے ساتھ ہی ایک نیا لفظ بھی لے آیا ہوں: قمت بہت ہی آسان ھے، شاید شمشاد بھائی بوجھ لیں
  14. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    کوئی بھی نہیں ھے لگتا ھے مجھے بھی بستر گول مول ہی کرنا ہوگا:rolleyes:
  15. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    غالباً استعمال لکھنا چاہ رھے ہونگے آپ شمشاد بھائی:rolleyes: ھے نا؟
  16. حسن علوی

    تعارف اک طفلِ سادہ !

    محفل میں اس طفلِ سادہ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آتے رہیئے گا باقاعدگی سے جویریہ راؤ
  17. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    بس ایک اسی کی تو کمی رہ گئی تھی موبائل فونز میں:confused: س) لوگ دو دو موبائل فون کیوں استعمال کرتے ہیں؟
  18. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  19. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اور یہاں تو صبح سے بارش ہو رہی ھے اور ابھی تک وقفے وقفے سے سلسلہ جاری ھے البتہ ٹھنڈ نسبتاً کچھ کم ھے
  20. حسن علوی

    صبح ہوئی، ناشتے کا وقت ہوا

    باقی سب تو ٹھیک مگر یہ والے تو نقلی سے لگ رھے ہیں مجھے:rolleyes:
Top