نتائج تلاش

  1. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    اس کا مطلب ھے مجھے محنت کرنے کی ضرورت نہیں ھے ، کیوں ظفری جی:) ویسے مزاج ٹھکانے کس نے لگائے
  2. خوشی

    کوئٹہ‘ صدر کی آمد کے موقع پر شاہراہیں بند‘ بچے کی رکشے میں‌ولادت

    آپ خود غور کریں تو عنوان سے کیا سمجھ آتی ھے :noxxx::noxxx:
  3. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجیدہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  4. خوشی

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    خیر مبارک ظفری جی ارے میں حساب کہاں رکھتی ہوں میرا تو حساب ہی کمزور ھے ، بس یہ ارد گرد کے لوگ احساس دلاتے رہتے ھیں:( آپ فارغ ھیں تو آپ کو رکھ لوں حساب رکھنے واسطے:)
  5. خوشی

    خوشی ۔ملاقات

    اتنا مختصر تبصرہ شمشاد جی ن:(
  6. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    مجھے لگتا ھے ظفری جی کسی کو مس کرکے پھر مس ہی کر دیتے ھیں تبھی بات صرف اشعار تک رہ جاتی ھے
  7. خوشی

    کوئٹہ‘ صدر کی آمد کے موقع پر شاہراہیں بند‘ بچے کی رکشے میں‌ولادت

    میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااا عنوان پڑھ کے میں پریشان ہو گئی تھی ، کہ صدر صاحب کو کیا ہوا:noxxx: شکر ھے بعد میں‌پوری خبر پڑھ لی
  8. خوشی

    تبدیلی نام کے لیے رجوع کریں!

    جب کبھی تبدیل کرنے کا موڈ ہوا درخواست کر دی جائے گی شکریہ اب تو آپ بھی منتظم اعلی ھیں مجھے یاد نہیں رہا تھا سر:)
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    شوق نہیں مجھے مبارکباد وصول کرنے کا مگر جب کوئی اپیا اپیا کہے تو اس سے گلہ لازمی ھے
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    کتنے دن تک یہ بھی طے کر لیا جائے تو بہتر ہو گا
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

    سمجھ داری کی باتیں مت کیا کریں نظر لگ بھی جاتی ہوتی ھے
  12. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    ایسا نٹ جو بدبو دار بھی ہو:)
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    یہ کوئی سزا نہیں سزا ہو گی خوشی سے بات نہ کرنے کی
  14. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    چودہ طبق،،،،،،،، جو آُپ کے بہت جلدد روشن ہونے والے ھیں
  15. خوشی

    خوشی ۔ملاقات

    کیا اتنی بار ٹرین بدلی آُ نے میرے خداااااااا بہت شکریہ :applause:
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    سزا کیسی ؟ کالا پانی جانے کا ارادہ باندھ لیا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. خوشی

    خوشی ۔ملاقات

    اب اتنا بھی فالتو وقت نہیں ھے منا:laughing:
  18. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    توا ،،،،،،،،،، یو کم
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ نو

    ضمانت کیا ھے اس بات کی کہ وضاحت کی ھے کہیں
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    کہا ناں رہنے دو منااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
Top