پہلے تو بوچھی کی شکر گزار ہوں کہ وہ وقت نکال کے اور پھر اتنے خراب موسم میں بھی مجھجے ملنے آئیں
میں نے جاب سے ایک دو بار فون کرکے بوچھی سے ان کا پروگرام پوچھا مجھے فکر تھی کہ میرے گھر پہنچنے سے پہلے ہی کہیں وہ اسٹیشن پہ نہ پہنچ جائیں کیونکہ اسٹیشن گھر سے زیادہ دور نہیں ھے، بوچھی جب آئیں تو بارش...