نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. خوشی

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    آپ کے نہ آںے کی وجہ سے ہم نے ہفتے کے دن ہی سالگرہ منا لی تھی ۔ اکیلے کھایا ہضم ہو گیا کیا:mad:
  3. خوشی

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    کاشفی آپ کو کیسے بھول سکتی ہوں بہت یاد کیا تھا جب پلیٹیں دھونی پڑی تھیں:noxxx:
  4. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج بخیر ھیں امید ھے آپ سب کے مزاج بھی درست ہوں گے:)
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    کہاں ھیں مجھے تو نظر نہیں‌آ رہیں:confused:
  6. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں تو روز بس میں سفر کرتی ہوں:laughing:
  7. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں تو یہاں ہوں پہلے بھی پوچھا انجکشن کاھے کے لگوا رہی ھیں خیر تو ھے یا پاکستان جانے کی تیاری میں شامل ھیًں یہ بھی
  8. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے غصہ آتا ھے جب قول و فعل میں تضاد دیکھتی ہوں
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    میں کبھی بور نہیں‌پتی دن چاھے لمبے ہوں چاھے راتیں
  10. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    پتنگ ،ایسا پت جسے اپنے نگ کا علم نہ ہو
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم السلام چلیں اچھا ہوا آپ کو ویب سائیٹ مل گئی اب آپ اردو لکھنا سیکھ لیں گے
  12. خوشی

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    واہ یہ دھاگہ کہاں چھپا ہوا تھا اب تک میں کچھ لکھوں کیا
  13. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن اچھا رہا وقت ملا تو محفل کا چکر بھی لگا لیا پچھلے کئی دنوں سے مصروفیت بڑھ گئی تھی
  14. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    للھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    تعصب ،،،،،، اایسی بات جو اپنا کہے تو اقوال زریں غٍیر کہے تو بہتان
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    میں سوچ رہی ہوں کیا سب ممبران کو جب سال ہو جاتاا ھے تو ان کو مبارکباد دی جاتی ھے یا جس منتظم اعلی کا دل چاھے:confused:
  17. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    کبھی کام بھی کر لیا کریںً دفتر واالے آخر آپ کو تنخواہ دیتے ھیں:)
  18. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں زین کا وہی جملہ مس کر رہی ہوں ویسے بوچھی کہاں ھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    جب میں‌آئی تب کہاں تھے‌آُ دونوں اب بڑی آوازیں لگا رھے ھیں
  20. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    واہ برف کے گولے مجھے غصہ آتا ھے جب وقت نکال کے ایم ایس این پہ آؤ اور پاکستان والوں کی 32 چلی جائے:mad:
Top