نتائج تلاش

  1. خوشی

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    خیر مبارک وعلیکم السلام نقوی جی
  2. خوشی

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    بہت بہت شکریہ امین فہیم جی ، خیر مبارک
  3. خوشی

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    خیر مبارک فاروق جی بہت شکریہ یہ مبارک دنیا میں‌آنے کی وجہ سے ھے اب یہ مت پوچھیئے گا کبھی آئیں پرانی بات ھے ویسے بھی اب یاد کہاں رہتی ھے اس عمر میں
  4. خوشی

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    خیر مبارک شمشاد جی بہت شکریہ
  5. خوشی

    مبارکباد خوشی سالگرہ مبارک، ۔

    خیر مبارک بوچھی بہت بہت شکریہ ، آپ تو فون پہ مبارک دے چکی تھیں آپ نے لڑی کا بتایا تھا فون پہ ،سو مجھے آج آنا پڑا سب کا شکریہ ادا کرنے
  6. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    واوووووووووووووو آُپ آ‌تو رہی ھیں ساتھ لیتی آئیے گا بوچھی عبداللہ بھی دہی بڑے کھاتے ھیں حیرت ھے:confused:
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    زیادہ چائے پینا کیا اتنا نقصان دہ وہ سکتا ھے
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    سمجھ نہیں‌آ رہا میں ویسے پہلے چائے بہت پیتی تھی اب دن میں دو یا 3 کپ سے زیادہ نہیں پیتی
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    صورتحال پہ منحصر ہوتا ھے بات کبھی بہت بڑی یا بری بھی نہیں‌ہوتی
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ڈرا دیا آپ نے تو ، مگر اس کی وجہ کیا ہوئی تھی
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    طارق نے کل اسی بات پہ اپنی پٹائی کروائی تھی
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    خیر تو تھی کیا ہوا تھا کزن کو
  13. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    عادت ہی نہیں رہی غل مچانے کی اب تو
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    چالاک ھے ثوبیہ کا یہ کزن تو ، اس کا علاج کرناپڑے گا
  15. خوشی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    بوچھی ہرگز لڑاکا نہیں ھیں ، کوئی بات کرے تو اسے جواب دینا لڑائی نہیں‌ہوتی
  16. خوشی

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    میرے خدا تھوڑ ارنگ ملا لیں اب سفید جھوٹ تو نہ بولیں:laughing:
  17. خوشی

    انوکھا/انوکھی لغت

    فون ،،،،،،،،،،،،،، ایسا سر درد جسے حاصل کرکے ہر ماہ ہرجانہ بھرنا پڑتا ھے
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ثمرہ نے بتایا یا ثاقب نے
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    فاقہ کر کھا ہو تو ایسے کام نہیں‌ہوتے
  20. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    کچھ سمجھ میں نہیں‌آرہا کہ اب کیا جواب لکھوں
Top