آج ویسے تو جمعے کا مبارک دن ہے کسی اور دن بھی بیان کی جاسکتی تھی مگر بس رہا نہیں گیا سوچا آپ سے شیئر کر ہی دوں۔۔
کئی دنوں سے میری سوچوں پر اس کا بسیرا تو تھا ہی اس کا چلنا اس کی آواز بس دل سے ایک آہ سی نکل جاتی تھی دیکھ کر۔۔:sigh: کافی بار وہ نظر آئی اس کا چلنا اس کی آواز۔۔۔اف مت پوچھیں۔۔۔میں...