نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ایک کوشش اور۔۔

    بہت بہت شکریہ آپ سب کا ۔۔۔۔میری کچی شاعری کے کچے مکان پر آپ کی پکی داد۔
  2. اکمل زیدی

    ایک کوشش اور۔۔

    شروع شروع میں ایک غزل پوسٹ کری تھی ۔۔۔ ظاہر ہے پھر شاعری کے آٹے دال کا بھاؤ پتہ پڑا تو ہم نے توبہ کی ۔۔اس ہی زمانے کی ایک غزل کچھ تدوین کر کے دوبارہ رجوع کرنے کی کوشش کر رہا ہوں آپ ہی لوگوں کی حوصلہ افزائی سے۔۔۔امید ہے رہنمائی فرمائیں گے۔۔۔ سچی ۔۔میں اب واقعی سیریس ہوں ۔۔۔۔...
  3. اکمل زیدی

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    میری خوش قسمتی میرا ٹائم اپنے والد کے ساتھ زیادہ گذرا بہ نسبت اپنے دوسرے بھائیوں کے ۔۔میں" ابو کا چمچہ" کے نام سے مشہور تھا جسے یاد کر کے میں آج بھی خوشی محسوس کرتا ہوں۔۔۔ایک دو باتیں تو بہت یاد آتی ہیں ان کی ایک تو وہ کہا کرتے تھے کے جب مشورو تم سے مانگا جائے جب دیا کرو خود سے نہیں۔۔۔دوسرے...
  4. اکمل زیدی

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    واقعی۔۔بزرگوں کی بڑی اہمیت ہے ہوتی ہے لائف میں ۔۔اگر سمجھا جائے ورنہ تو بعد میں وہ لوگ بھی تسلیم کرتے ہیں جو زندگی میں انہیں اہمیت نہیں دیتے۔۔کہ ہاں واقعی وہ ہوتے تو۔۔۔۔۔۔۔پوری عمر گذار کر وہ اس پوزیشن میں ہوتے ہیں کہ اب ان کے سامنے جو نسل ہے اس کی رہنمائی کی جائے ۔۔مگر نہیں بھئ۔۔۔ہمیں تو اپنی...
  5. اکمل زیدی

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    بہت بہترین موضوع کا آغاز کیا ہے ۔۔۔مگر اس کا کیا ۔۔جو میں نے اقتباس لیا ہے کہ ان بڑوں میں والدین بھی یقیناؐ شامل ہونگے مگر ۔۔۔ والدین کو تو "اف" تک کرنے کی اجازت نہیں دے رہا خدا چہ جائیکہ شکایات۔۔۔ ؟ یہ بس تھوڑا سا کلیئر کردیں۔۔۔باقی عمدہ سلسلہ رہے گا یہ ۔ ۔ ۔ اور اگر میں سمجھ پایا ہوں تو...
  6. اکمل زیدی

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    تابش بھائی فیصل بھائی نے کہا تھا کوئی نہیں آیا تو میں خود جا ؤنگا اور کھاؤنگا۔۔۔ :)
  7. اکمل زیدی

    حالات حاضرہ - - - - حالات مستقلہ

    آج سے کم و بیش چھ سال پہلے کا واقعہ ہے کہ میں اپنے ایک استاد صاحب کے ساتھ حالات حاضرہ کے کسی موضوع پر گرما گرم اور جذباتی انداز میں بحث کر رہا تھا۔ استاد نے میری ذہنی حالت کا جائزہ لے کر بحث کو ختم کرنا ہی مناسب سمجھا اور میرے موافق معتدل رائے دے کر بحث کو سمیٹ دیا۔ اس کے کچھ دیر بعد ہلکی پھلکی...
  8. اکمل زیدی

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    پھر فیصل بھائی آپ نے اس دعوت کو پورا کیا یا نہیں ؟
  9. اکمل زیدی

    نزول سخن

    عمدہ سلسلہ تھا ۔۔اسے چلنا چاہیے تھا۔۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    وعلیکم السلام۔۔بھائ جان ۔ ۔ ۔

    وعلیکم السلام۔۔بھائ جان ۔ ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    اللہ نے ایک زبان دی ہےدو کان دیے ہیں تاکے سنیں زیادہ بولیں کم۔

    اللہ نے ایک زبان دی ہےدو کان دیے ہیں تاکے سنیں زیادہ بولیں کم۔
  12. اکمل زیدی

    کھلا خط

    کھلا خط بنام چئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب آپکو تمام اردو بولنے والوں نے ایک بار واضع اور بھرپور مینڈیٹ کراچی سے دیا ہے۔آپ نے تمام سندھ سے PTI کے امیدوار کھڑے کیے تھے لیکن روایتی سندھ قوم پرستی کی آگ میں PTI کو بھی جلا دیاگیا۔ یاد رہے آپ کو کراچی کے مہاجروں جیسا مینڈیٹ اندرون...
  13. اکمل زیدی

    دور حیات آئے گا قاتل، قضا کے بعد - مولانا محمد علی جوہر

    کیا بات ہے۔۔۔آپ کے انتخاب کی۔۔۔اعلیٰ۔۔
  14. اکمل زیدی

    کراچی کیسے تبدیل ہوا؟

    ۔۔ایک بات تو بہرحال ماننا پڑے گی ۔۔۔۔ تعصب سے ہٹ کر اس بات کو تسلیم کرنا پڑے گا کہ اردو بولنے والے سندھ کے شہری علاقے ۔۔ کی پہچان ہیں خاص کر کراچی۔۔دوسری طرف پاکستان کی معاشی شہ رگ حیات ہے مگر کس طرح ان پر حیات تنگ ہے یہ یہاں رہنے والوں کو خوب اندازہ ہے۔۔نوکریاں موسٹلی رورل ایریا ز کے لیے...
  15. اکمل زیدی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    آپ جہاندیدہ بندے ہیں مشوروں کے لیے تو آپ کی ضرورت ہے۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    تُرکی زبان میں اسماء کی جمع بنانے کا طریقہ

    حسان بھائی اگر مناسب لگےاور صوتی آواز کو سمجھانا ہو تو یہاں آڈیو شامل کردیں تاکے بات پوری طرح واضح ہو جائے نیز اگر ترکی کے حرف تہجی بیان کردیے جائیں ۔۔۔تلفظ کے ساتھ۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اگر یہ منتشر خیالات ہیں تو آپ کافی پینے سے پہلے ہی لکھا کریں ۔ ۔ ۔ ۔:D
  18. اکمل زیدی

    ایسا ہی ہوتا ہے نا . . . ؟ :)

    عدنان بھائی اب تو بھائی لوگ اپنی ہی کھال میں رہینگے۔۔۔:LOL:
  19. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    بہت شکریہ۔۔۔:)
Top