مجھے تو نہیں لگتا :rolleyes:
گاہک نہ ہونے کے برابر ہیں اور آپنے چند دن پہلے کمائی کا بتانے سے بھی انکار کر دیا تھا۔
مجھے لگتا ہے کہ دال میں ضرور کچھ کالا ہے :grin:
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
بہت شکریہ،
لیکن اگر صرف چھوٹے سائز کی تصاویر لگانے کی اجازت ہو تو اس سے دھاگے پہ کوئی اثر نہیں پڑے گا، مثال کے طور پر یہ:
اگر اسطرح کی دو تصاویر لگانے کی اجازت ہو تو نہ تو یہ اتنی جگہ لیں گی اور ناں ہی اتنی وزنی ہوتی ہیں کہ کنکشن پر فرق پڑے، اور اگر کوئی چاہے تو اختیارات میں بند کر دے۔
اس...
شکریہ تشنہ، میں دراصل کوشش کرتا ہوں کہ اپنے اسباق میں ہاٹ کیز کو کم سے کم استعمال کروں، کیونکہ میرا مقصد ہوتا ہے کہ تمام آپشنز کو سمجھایا جائے اور یہ بھی بتایا جائے کہ وہ کس مینیو اور کس جگہ پر ہیں۔
میں سوچ رہا تھا کہ اگر ماریو کا اوپر والا ہاتھ بھی باہر نکالا جائے تو شائد زیادہ اچھا لگے، اگر...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
بہت شکریہ سعود بھائی میں سمجھا کہ یہ صرف میرا مسئلہ ہے جیسا کے تھوڑے دن پہلے ٹیکسٹ باکس کے آپشنز کے ساتھ تھا، جبکہ محفل میں دوسرے دوستوں کے لیئے سب ٹھیک تھا۔
اس صورت میں آپ اپگریڈیشن کا کام جاری رکھیں، ہم اپنا گزارہ کر لیں گے ;)
پتہ نہیں یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہے یا دوسرے دوستوں کا بھی۔
اب پھر سے جب اضافی اختیارات پر کلک کرتا ہوں تو وہاں پر ٹیکسٹ باکس بہت چھوٹا ہوتا ہے۔
برائے مہربانی اسکی چوڑائی کو بڑھایا جائے۔
یس بٹ ایض دیئر آر پیپل ہو رائٹ ان رومن اردو (موسٹ آف دیم بائی نیڈ، اینڈ سم بائے چوائس) دس از این آنسر ٹو دیم۔
بٹ موسٹلی اٹ از اے جوک۔
ڈیم اٹ از ڈفیکلٹ ٹو رائٹ ان نستعلیق انگلش، وھین آئی ٹائپ، اٹ کمز ٹو می ٹو رائٹ ان انگلش سپیلنگ :nailbiting:
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
آج ہم فوٹوشاپ میں دو الگ تصاویر کو اکٹھا کر کے انہیں 3D ایفیکٹ دیں گے، اس سبق کا بنیادی مقصد لئیرز کے ساتھ ”کھیلنا“ سیکھنا ہے، اس کے لئیے ہم ان تصاویر کو استعمال کریں گے:
1) فوٹوشاپ میں ان دونوں تصاویر کو الگ الگ کھولیں، اور پھر Move Tool کی مدد سے ماریو کو پکڑ کر ٹی وی والی تصویر میں...