نتائج تلاش

  1. میم نون

    کولمبیا:سمگلر کبوتر کی’گرفتاری‘

    کبوتر کو بھی ہیروئین پہ لگایا ہوگا، جا بچہ یہ جیل خانے میں لے کر جا، تجھے بھی اپنا انعام ملے گا :yawn:
  2. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ہممممم اب تو ناعمہ بہن کے مشورے سے ہی دوکان میں حصہ ڈالوں گا، وگرنہ آپکا چائے خانہ چلانے کا ریکارڈ مشکوک لگ رہا ہے :eek:
  3. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کام پے ۔۔۔ شمشاد بھائی تھوڑا فارغ وقت درویش بھائی کو ارسال کر دیں :grin:
  4. میم نون

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    یہاں تو آج بھی نہیں نکلا، رات کو بہت دھند تھی، گیارہ بجے گاڑی میں گھر واپس آیا تو دس میٹر سے زیادہ آگے نظر نہیں آتا تھا۔ محکمہ موسمیات والوں نے کل اور جمعہ کے دن ممکنہ برف باری کی پیشین گوئی کی ہے، دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
  5. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، لیں جی میں بھی حاضر ہوں۔۔۔
  6. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ابھی کورس سے واپس آیا ہوں تو سونے سے پہلے حاضری لگانے آگیا۔ والسلام،
  8. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. میم نون

    سولہ سنگھار

    اب تو دو ایک زیور ڈالے اور وہ بھی نقلی (نہ سونا نہ چاندی، خیر اب اسکی قیمت آسمان سے بھی اوپر جا رہی ہے) ---------------- یہ محفل کی خواتین کہاں گئیں؟ میں تو سوچتا تھا کہ خواتین ان چیزوں میں زیادہ دلچسپی لیتی ہیں!! لیکن یہاں تو سوائے دھاگے کا افتتاح کرنےوالے کے باقی سب حضرات ہی ہیں۔۔۔
  10. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، گھنٹے ایک کے لیئے حاضر ہوں پھر باہر جانا ہے۔
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

  13. میم نون

    تعارف امن ایمان کی واپسی

    السلامُ علیکم، لگتا ہے میں ہی سب سے پہلے آپکو خوش آمدید کہوں گا۔ میں محفل کا بہت پرانا رکن ہوں لیکن کافی غیر حاضر رہا۔ آپکے بارے میں زیادہ نہیں جانتا لیکن محفل گردی کرنے ہوئے آپکے بارے میں بعض دفعہ پڑھنے کا موقع ملا ہے۔ باقی انشاءاللہ آپ آتی رہیں تو مزید گپ شپ بھی ہو جائے گی، مجھے ڈھونڈنا ہو...
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    یعنی کہ ایک دن اور سولی پہ انتظار کریں گی :eek: میں تو اس قسم کے کاموں کو چاہتا ہوں کہ جلد ہو جائیں اور جان چھوٹے ;)
  15. میم نون

    نستعلیق انگلش

    آئم ٹرائنگ بٹ اِٹ ول ٹیک سم ٹائم۔ ہوپ اونلی سم ٹائم بکاز آئم گوئنگ مَیڈ :eek:
  16. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    مجھے تو لگتا ہے کہ آپنے چاکلیٹ دینی کوئی نہیں بس ایسے ہی ٹرخاتے رہنا ہے ناعمہ کو۔
  17. میم نون

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    آج بھی سورج نہیں نکلا۔
  18. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    بھائی انکو غائب تھوڑی کرنا ہے، بس سمجھا بجھا کے محفل پہ لانا ہے، اگر خفیہ والے بھیجے تو پھر تو بس غائب ہی ہو جائیں گے۔ وعلیکمُ السلام احسن بھائی، کیسے مزاج ہیں؟
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، باہر کوئی ایک درجن گاڑیاں کھڑی نظر آ رہی ہیں :grin:
  20. میم نون

Top