نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    ان کے علاقے کا محاورۃً نہیں حقیقتاً چپہ چپہ چھانا ہوا ہے۔ مجھے مکمل ایڈریس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    یعنی آپ کا گاؤں نملی میرا اور دسال کے دوسری طرف والے پہاڑ پر واقع ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اپ کو کیسے علم کہ 'دوبارہ' آ گیا ہے ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    ہرنوئی سے عزیز اباد کی طرف جائیں تو بازار سے تهوڑا اگے ایک سڑک اوپر پہاڑی کی طرف جاتی ہے جس پر عموماً جیپیں اور سوزوکیاں جاتے دیکهیں تهیں. کیا آپ کا گاؤں اسی پہاڑی پر ہے؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اچها.... اج جمعہ کے دن مارکیٹس ویسے ہی بند ہوتی ہیں. سکول کالج وغیرہ سرکار نے خود بند کرائے تهے اور ٹرکوں بسوں کا راستہ دهرنے نے روکا ہوا تها. بڑے شہروں میں ہو سکتا ہے کوئی ہڑتال کا سماں رہا ہو لیکن ہمارے یہاں تو مارکیٹس بهی لگاتار کهل رہی تهیں اور لوکل ٹرانسپورٹ بهی رواں دواں رہی. سبزی منڈی...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اچھا پهر... بات کیسے ختم ہو یا وہی چکر کیسے مثلث یا مربع بنائیں جائیں ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    ٹهیک ہے پاکستان سکول کالج مارکیٹس بند ہوں گی لیکن ہڑتال کی کال تو کسے نے نہیں دی تهی
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    کون سے ہڑتالی ؟ اور ہڑتال کہاں ہوئی ؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    نا معلوم موٹر سائیکل اور فائرنگ غلط خبر ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    اگر آپ کو یاد ہو تو۔۔۔۔ جب ’میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں‘ کی پیشیاں ہوتی تھیں تو ہر پیشی پر اس کی راہ گزر سے بارودی مواد ملا کرتا تھا اور اس کی بابت خبر بھی نیوز چینلز کے بلیٹن میں سارا دن گردش کرتی رہتی تھی۔ گزری کل سے کچھ اس سے ملتا جلتا ہونا شروع ہو چکا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حلال خواہش
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان کے چین پہنچنے پر متعدد چینی سیاستدانوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت ۔ ذرائع منقول
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    ہر کیس کے دو یا زائد ورژن ہوتے ہیں۔ یہ صفائی کی طرف سے پیش کیا گیا ورژن تھا، جسے لبرلز نے شرف قبولیت بخشا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    یہ ’عاصی‘ سے ’عاصیہ‘ تھا ، پر جج موصوف ۔۔۔ ان کے تو کیا ہی کہنے۔
Top