عبدالقیوم چوہدری
محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
آخری تدوین:
نا معلوم موٹر سائیکل اور فائرنگ غلط خبر ہے۔راولپنڈی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق جاں بحق ہو گئے۔
نا معلوم موٹر سائیکل اور فائرنگ غلط خبر ہے۔
نا معلوم موٹر سائیکل اور فائرنگ غلط خبر ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
سماء نیوز کے مطابق چھریوں کا وار سے شہید کیا گیا ہے۔
بیٹے کا بیان یہی ہے کہ گھر میں چھریوں کے وار کر کے شہید کیا گیااب تک متضاد اطلاعات ہی سامنے آ رہی ہیں۔ زیادہ امکان ہے کہ فائرنگ ہوئی ہو گی۔ چھریوں کے وار سے متعلق خبر سچ نہیں لگتی ہے۔ واللہ اعلم!
آہ! اللہ پاک اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین!بیٹے کا بیان یہی ہے کہ گھر میں چھریوں کے وار کر کے شہید کیا گیا
مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملہ، حملے میں جاں بحق ہوگئے، ذرائعنا معلوم موٹر سائیکل اور فائرنگ غلط خبر ہے۔